Hamza Shehbaz Aur Shehbaz Sharif Kia Zahir Khan Builders Ko Jantain Hain ?

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

عدالتیں بہت سست کام کر رہی اسی اسپیڈ سے لگے رہے تو مافیا پھر سے مسلط ہو جاے گی۔ ابھی بھی نواز زرداری مافیا بہت مضبوط ہے کیونکہ انصاف نہی عدالتیں ٹائم پاس کر رہی ہیں۔
ملک کو معاشی مارشل لا کی سخت ضرورت ہے ۔۔ یہ معاشی دہشت گرد ۔ مولاناڈیزل ،زرداری ، نوازشریف لوٹی ہوئی دولت نہیں اگلیں گے۔۔ان کے پیٹ چیر کر ، حلق میں ہاتھ ڈال کر۔۔نکالنی پڑے گی ۔۔
 
Steyn

I spoke about the judiciary especially cjp and my thread was deleted hahaha.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک قانون میں ضمانت والا ڈرامہ رھے گا اس وقت تک یہ مافیا ھاتھ نہیں آئے گی
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Justice system iz collapsed in pak lawyers r partner of criminals people r crying for justice only sc iz playing moola jutt story
God bless our country