Guilty of Sahiwal Incident to be given exemplary punishment: PM Imran Khan in Funny Mood

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Phir Allah hi Hafiz es quom...............Dua karo key koi afat hi in logon ko mout dey

‘LUL’ punishment will be given because Police is investigating Police. IK or Buzdar have no tool to determine real culprits. Punjab Police is beyond their capabilities.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
United States ka Trump aur Pakistan ke Khan Saab dono toilet seat per beth ker Twitter ke zariye govt chalatay hain
 
Raahi

Councller (250+ posts)
تو پھر درد اور غم کی بتی بنا کر لے لو جہاں لینی ہے منافقت نہیں چل سکتی

مالشیوں اور جیالوں کو تکلیف اصل میں کسی اور بات کی ہے، وہ سہی نہیں جا رہی تم لوگوں سے، جب سے خان وزیر اعظم بنا ہے تب سے تم لوگوں کی تشریف میں آگ لگی ہوئی ہے، سڑو، رج رج کے سڑو، اگلے دس 15 سال اور سڑنا ہے ابھی تم لوگوں نے،

اور بتی بنا لیتا ہوں لیکن دوں گا تمہیں کیونکہ تم پر بہت جھجتی بہت ہے

مالشیے اور جیالے منافقت کا پاٹ پڑھاتے اچھے نہیں لگتے۔
 
Yasir1983

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1087257120871993344
ایسے موقع پر اور ایسے غم میں حکمران اپنے بیرون ملک کے دورے مختصر کر کے وطن واپس آ جاتے ہیں اور تو باہر سیر سپاٹے کے لیے جا رہا ہے . اگر اتنا ہی غم ہے تو قطر کا دورہ پندرہ دن آگے
کر دے
کمال کا بندہ ہے یار تو بھی کیا چیز ہے ایک طرف غم سے نڈھال ہے دوسری طرف باہر سیر و تفریح کے لیے جا رہا ہے . کیسی دھوکے باز طبیعت ہے تیری . یہ نہیں کہ متاثرا بچوں کے ساتھ بیٹھ کر قاتلوں کو ہتھکڑیاں لگا کر قوم کے سامنے پریس کانفرنس کرے ڈرامے بازی پر ڈرامے بازی . چلو ریفارم کی کمیٹی ہی بنا دے قوم کے سامنے بس ٹویٹ والی ڈرامے بازی
Oye Chawal IK Qatar national interest Mai ja Raha hai Koi Teri Phuppi ka Rishta nahi lene ja Raha....Ja ke Apnay Zinda Bhutto ko Bhonko ke Thar ke bachon ko khana do, illaj do.....LAANTI!
 
Raahi

Councller (250+ posts)
agar jaan ki amaan paoon to arz kroon ke jb khan sb dharne ma thay to chinese sadar ka dora cancel hua tha na ji. us waqt to koi wardaat b nae hui thi. so re-schedule ho skta hai. koi aafat nae ati

جان کی امان پا لینے کے بعد عرض ہےکہ یہاں بیٹھ کر باتیں کر لینا آسان ہوتا ہے، حکومت چلانا خالہ جی کا وارہ نہیں ہوتا، چائنہ کا دورہ کس وجہ سے کینسل ہوا وہ الگ بحث ہے، ابھی کیا ہو رہا ہے ملک میں ؟ کیا یہ کوئی ایسا واقع ہے جس کی وجہ سے ملک کا وزیراعظم اپنی انتہائی اہم بین القوامی میٹنگز چھوڑ کر واپس آجاتا ؟
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)

hakoomat hi to nae chal rhi na. kuch ho to rha nae. so agar khala ji ghar nae hai to chorh dain. govt ka kuch b chal rha hta to sahiwal waqiya kafi tha ... it was a litmus test in which govt failed miserably
 
Raahi

Councller (250+ posts)
hakoomat hi to nae chal rhi na. kuch ho to rha nae. so agar khala ji ghar nae hai to chorh dain. govt ka kuch b chal rha hta to sahiwal waqiya kafi tha ... it was a litmus test in which govt failed miserably

بھائی میرے ابھی اس پر کاروائی ہو رہی ہے ختمی نتائج آنے تک حوصلہ رکھو، اگر خان کی طرف سے کسی قسم کی بھی غفلت برتی گئی تو ہم پٹواری نہیں ہیں جو خاموش بیٹھے رہیں گے، باقاعدہ مہم کا آغاز ہوگا۔
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
بھائی میرے ابھی اس پر کاروائی ہو رہی ہے ختمی نتائج آنے تک حوصلہ رکھو، اگر خان کی طرف سے کسی قسم کی بھی غفلت برتی گئی تو ہم پٹواری نہیں ہیں جو خاموش بیٹھے رہیں گے، باقاعدہ مہم کا آغاز ہوگا۔
aue muhim kab tk start hogi? 3 din bad 3 months bad? any idea?