Govt of Pakistan files complaint against BBC over 'defamatory and malicious' report

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Like I said, we want the Institution cleaned up from traitors like Musharraf who caused irrepairable damage to the Armed Forces, Nation and the People at large.

No more Western boot polishers - War is coming and we want to prevail, not like a third rate cricket team!!!
The real issue is that how we are going to bring some resemblance of calm and real progress of our civilian institutions when we end up making one Institution way too strong than any other institution in the country . The corrupt Generals and corrupt politicians both take advantage of this system and both have the Judiciary backing one way or other. The current political leadership is not worth even talking about and there is no Genuine leadership on horizon capable enough to stand out.
 
rahail

Senator (1k+ posts)
BHAI LOGON.. JITNI PERFORMANCE HUM PM sey CHAHTE HAIN>> UNTI PERFORMANCE HUM APNE APNE KAAM MEIN DAY DAIN TOU PAKISTAN WILL BE AT THE TOP.. Think about it. We want top-notch performance from PM but we are sitting on our TASHREEF and doing nothing..
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اپنی حد میں رہو اور مذید گل نہ کھلاؤ ۔ کراچی کو کراچی ہی رہنے دو ، کرانچی نہ بناؤ ۔ تم نہ تو بہاری ہو اور نہ ہی بننے کی کوشش کرو۔ ہم وطن کے معنی سمجھاؤں گا تو پھر تم نسوار کا دفاع کرنے لگو گے ۔

میری عمر کے بارے میں کافی غلط فہمی کا شکار ہو ، کبھی ضرورت محسوس ہو تو آواز دینا ۔

او چچا۔۔۔شور و غل کا تعنہ مجھے ماررہے تھے۔۔مگر آپے سے باہر خود ہورہے ہو۔۔
میں تو حد اور آداب میں رہ کر محو گفتگو ہوں۔۔اور تب تک رہونگا جب تک تم رہوگے۔۔

میں نے کب کہا کہ میں بہاری ہوں۔۔چچے۔۔۔چشمے کا نمبر بدلوالو۔۔۔
میں نے صاف نیت سے اردو بولنے والوں کو ہم وطن کہا تھا۔۔
اب تمہارے دماغ کی پھرکی گھومی ہوئی ہے تو میں کیا کروں۔۔

عمر سے متعلق غلط فہمی۔۔؟۔۔۔ہاہاہا۔۔۔
اور کس ضرورت کی بات کررہے تھے تم۔۔۔
چچا آپے اور حد میں رہ کر گپ شپ لگاو۔۔
یہ نہ ہو بعد میں بے ادب کا تعنہ دینے لگ جاو۔۔

کیونکہ اس ضرورت والی بات کا جواب بڑا تڑاکے دار تھا۔۔مگر دونگا نہیں۔۔
 
bhaibarood

Nisawar zindabad ? ?
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
I have all along been saying to ban the BBC, I was the first who raised the issue and have been continuously raising the issue , At last govt has woke up, this BBC Gaanddu correspondent must be punished under the rule of the land
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پھر بھی اب پاکستان نے نوٹس تو لیا نا ورنہ پہلے تو پاکستان منہ میں گھنگنیا ڈال کے بیٹھا ھوا تھا
آہستہ کچھ ہلنا بھی شروع بھی ھو جائے گا بس آپ ہمت پکڑیں

واہ بھئی واہ ! بڑا عمدہ شعر کہہ آپ نے بے خیالی میں.... بہت خوب

اس بحر میں مقطعے پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں

کیا ہلانا چاہ رہے ہیں ؟؟؟

اور کون پکڑے گا ................................?ہمت
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
واہ

وہی جس سے وہ مخاطب ہیں۔۔ ? ۔۔

ڈاکٹر صاحب۔۔ایک زمانہ تھا۔۔جب یہ کرانچی والے خود کو کسی اور جہان کی مخلوق سمجھتے تھے۔۔ کہ تھوڑے بہت پڑھے لکھے تھے۔۔
بعد میں جو نسل آئی۔۔وہ طافو کی آشیر باد سے گھٹکہ نسل تھی۔۔
یہ بیچارے گھٹکوں اور بھتوں میں پھنس گئے۔۔اور کراچی میں رہنے والی دیگر اقوام تعلیم میں ان سے آگے نکل گئیں۔۔
وہ پنجابی تھے کہ پٹھان۔۔سندھی یا بلوچ۔۔
اب یہ بےچارے ایک بات کر تے ہیں ۔۔اگلے آگے سے چار کردیتے ہیں۔
پھر یہ پٹڑی سے اترنے لگتے ہیں۔۔
مگر اب بھی ان میں جو صحیح پڑھے لکھے لوگ ہیں وہ بہت اچھے ہیں۔۔ اور اخلاق والے بھی۔۔

Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
واہ بھئی واہ ! بڑا عمدہ شعر کہہ آپ نے بے خیالی میں.... بہت خوب

اس بحر میں مقطعے پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں

کیا ہلانا چاہ رہے ہیں ؟؟؟

اور کون پکڑے گا ................................?ہمت
نا کریں ڈاکٹر صاحب ایسی بتیاں ?????
نہیں رک رہیں ہماری ہنسیاں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

او چچا۔۔۔شور و غل کا تعنہ مجھے ماررہے تھے۔۔مگر آپے سے باہر خود ہورہے ہو۔۔
میں تو حد اور آداب میں رہ کر محو گفتگو ہوں۔۔اور تب تک رہونگا جب تک تم رہوگے۔۔

میں نے کب کہا کہ میں بہاری ہوں۔۔چچے۔۔۔چشمے کا نمبر بدلوالو۔۔۔
میں نے صاف نیت سے اردو بولنے والوں کو ہم وطن کہا تھا۔۔
اب تمہارے دماغ کی پھرکی گھومی ہوئی ہے تو میں کیا کروں۔۔

عمر سے متعلق غلط فہمی۔۔؟۔۔۔ہاہاہا۔۔۔
اور کس ضرورت کی بات کررہے تھے تم۔۔۔
چچا آپے اور حد میں رہ کر گپ شپ لگاو۔۔
یہ نہ ہو بعد میں بے ادب کا تعنہ دینے لگ جاو۔۔

کیونکہ اس ضرورت والی بات کا جواب بڑا تڑاکے دار تھا۔۔مگر دونگا نہیں۔۔

تمہیں ذرا بھی عقل جیسی چیز سے واقفیت ہو تو تم اس طرح کی جاہلانہ گفتگو سے پرہیز کرو ۔ اگر بہاری کراچی کو کرانچی کہتے ہیں تو وہ بہاری ہیں اور غلط کہتے ہیں ، اس فورم پہ تم کیوں بہاری بننے کی کوشش کر رہے ہو ۔ جو شہر کا نام ہے ،اس سے پکارو ، بہاریوں جیسا لب و لہجہہ نہ اختیار کرو ۔

لکھنا سب جانتے ہیں اور جواب دینا بھی سب کو آتا ہے ۔تمہارا یہ او سے مخاطب ہونا ہی تمہارے مہذب ہونے کی نشانی ہے ۔ اپنا طرز کلام بدلو ، ورنہ اس او کا تدارک بھی موجود ہے ۔

اوئے چچا کہونگا پھر۔۔۔اگر او پر اعتراض ہے تو۔۔۔
اور اپڑیں پا امرود بہار والے کو بھی سمجھائیں۔۔ کہ زیادہ شانڑہ نہ بنے۔۔

باقی جہاں تک جہالت کا تعلق ہے۔۔۔ میں اس پر بات نہیں کرونگا۔۔
کہ زمانے نے دیکھے ہیں بڑے بڑے پڑے لکھے جاہل۔۔ جو چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے چچا کہونگا پھر۔۔۔اگر او پر اعتراض ہے تو۔۔۔
باقی اپڑیں پا امرود بہار والے کو بھی سمجھائیں۔۔ کہ زیادہ شانڑہ نہ بنے۔۔

باقی جہاں تک جہالت کا تعلق ہے۔۔۔ میں اس پر بات نہیں کرونگا۔۔
کہ زمانے نے دیکھے ہیں بڑے بڑے پڑے لکھے جاہل۔۔ جو چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔۔

اؤے کا لفظ غالبا" اپنے لیڈر سے مستعار لیا ہے ۔ چچا کو اؤے سے بلاتے
ہو تو باپ کو کس لقب سے مخاطب کرتے ہو ؟
جہالت صرف دو چار لفظ لکھنے سے ختم نہیں ہوتی ، اور نہ ہی چار جماعتیں پڑھ لینے سے انسان عالم بن جاتا ہے ۔منافقوں کے ہجوم کے نمبر بڑھانے سے تو بہتر ہے کہ انسان تنہائ پسند ہو جائے ۔

کم و بیش ایک سے پیرہن کم و بیش ایک سا ہے چلن
سر رہ گزر کسی وصف کا کوئی انتخاب نہیں رہا

جانیں دیں زیدی صاحب یہ اسکی غلطی نہیں !
جہاں سے بیچارے کا تعلق ہے وہاں او ے ،تو تڑاک .شودہ
یہ سب باتیں مذاق اور جگت بازی میں کہی جاتی ہیں ....
کیا شیر کے علاقے میں رہ کر گدھ بھی کبھی شیر بنا ہے ؟....

یہ جہاں بھی رہ جائے بس پستی اور جہالت اسکا وطیرہ بن گیئ ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جانیں دیں زیدی صاحب یہ اسکی غلطی نہیں !
جہاں سے بیچارے کا تعلق ہے وہاں او ے ،تو تڑاک .شودہ
یہ سب باتیں مذاق اور جگت بازی میں کہی جاتی ہیں ....
کیا شیر کے علاقے میں رہ کر گدھ بھی کبھی شیر بنا ہے ؟....

یہ جہاں بھی رہ جائے بس پستی اور جہالت اسکا وطیرہ بن گیئ ہیں

ٹھیک ہے جناب ، آئیندہ جواب نہیں دیں گے ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہی جس سے وہ مخاطب ہیں۔۔ ? ۔۔

ڈاکٹر صاحب۔۔ایک زمانہ تھا۔۔جب یہ کرانچی والے خود کو کسی اور جہان کی مخلوق سمجھتے تھے۔۔ کہ تھوڑے بہت پڑھے لکھے تھے۔۔
بعد میں جو نسل آئی۔۔وہ طافو کی آشیر باد سے گھٹکہ نسل تھی۔۔
یہ بیچارے گھٹکوں اور بھتوں میں پھنس گئے۔۔اور کراچی میں رہنے والی دیگر اقوام تعلیم میں ان سے آگے نکل گئیں۔۔
وہ پنجابی تھے کہ پٹھان۔۔سندھی یا بلوچ۔۔
اب یہ بےچارے ایک بات کر تے ہیں ۔۔اگلے آگے سے چار کردیتے ہیں۔
پھر یہ پٹڑی سے اترنے لگتے ہیں۔۔
مگر اب بھی ان میں جو صحیح پڑھے لکھے لوگ ہیں وہ بہت اچھے ہیں۔۔ اور اخلاق والے بھی۔۔

نا کریں ڈاکٹر صاحب ایسی بتیاں ?????
نہیں رک رہیں ہماری ہنسیاں

!!!چل یار جانی چھوڑ دل بڑا کر اور غصہ تھوک دے

کراچی کے بچوں کے ساتھ بھٹو دَلّے کے وقت سے ہی زیادتی تو ہو رہی ہے ناں ؟؟

اب کالئیے نے اُسے کیش کروایا ، نا پختہ ذہن تھے رستے سے بھٹک گئے لیکن

ہیں تو اپنے ہی ناں ؟ اب اِن سب کو احساس ہو گیا ہے . اب ایک دوسرے کو

دوبارہ سے گلے لگانے کا وقت ہے . مِل کے مُلک کی ترقی کے لیے کام کرتے ہیں

ٹھیک ہے ؟؟؟

طبان جی ! اب ذرا آپ سامنے تشریف لائیں ناں

ہاں جی! ذو معنی باتیں آپ لکھیں .... ہم ذرا اُنکی تشریح چاہیں

تو آپ آرام سے ہنس دیں، واہ جی واہ سارا گُنہا ہمارے سر اور

آپ الله میاں جی کے سامنے سرخرو رہیں اور بڑے آرام سے الله میاں کو کہہ

دیں کہ سر جی! میں نے یہ نہیں کہا تھا . ڈاکٹر کو پکڑیں ، یہ ساری مستی

....اُسکی ہے

? جزا و سزا ففٹی ففٹی ہونی چاہئیے بھائی جی

جانی ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں ؟؟؟
 
آپ بالکل ٹھیک کہتے ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔
بس تھوڑا بھائ برباد کی پوسٹ نمبر ۔73۔ملاحظہ کریں۔۔
چول مارتے ہیں۔۔جب اوئے کہہ دو تو اخلاقیات سکھاتے ہیں۔۔جیسے ہم یہاں اسلامیات پڑھنے آتے ییں۔۔
بھائ برباد اور چچا قاسم سے گپ شپ لگتی رہتے ہے۔۔۔بس دونوں میری باتیں دل پر لے جاتے ہیں۔۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔۔کیا او ۔۔اور اوئے کہنا اتنا بڑا جرم ہے۔۔
 
چاچے قاسم سے تو میرا شاید کبھی واسطہ نہیں پڑا

لیکن دوسرا 'ب چ' تو کسی خنزیر کی نسل ہے اور میری

اِگنور لسٹ پر ہے . اس لیے مجھے نہیں پتا وہ کیا بھونک رہا تھا​
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی ادارا قانون سے بالاتر نہیں ھے گورنمنٹ نے بہت اچھا کیا ھے
انٹرنیشنل میڈیا کو چیک کرنا گورنمنٹ کا کام ھے تاکہ ملک اور عوام کے خلاف جو بھی پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ھے اس کو روکا جاسکے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
گورنمنٹ کا اچھا اقدام ھے تاکہ جو بھی پروپیگنڈا/سازشیں ملک اور عوام کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کر رہا ھے ان کو روکا جاسکے