Good and New Look of Forum - Good one

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاست پی کے نے ویب پر اچھی تبدیلی کی ہے
اسکو مبارک ہو

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

;)حاجی صاحب کو حج بھی مبارک ہو

logo2017.png

Last edited by a moderator:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ابھی نئی سکرین دیکھنے کی عادت نہیں ہوئی ہے آنکھوں کو اسلئے کچھ پیچیدہ لگ رہی ہے
;)پیج لوڈنگ بھی سُست محسوس ہو رہی ہے.....بہرحال تبدیلی اچھی چیز ہوتی ہے.....تبدیلی کو ووٹ دو
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
ابھی نئی سکرین دیکھنے کی عادت نہیں ہوئی ہے آنکھوں کو اسلئے کچھ پیچیدہ لگ رہی ہے
;)پیج لوڈنگ بھی سُست محسوس ہو رہی ہے.....بہرحال تبدیلی اچھی چیز ہوتی ہے.....تبدیلی کو ووٹ دو

آہستہ آہستہ عادت پڑجائے گی
:biggthumpup:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی نئی سکرین دیکھنے کی عادت نہیں ہوئی ہے آنکھوں کو اسلئے کچھ پیچیدہ لگ رہی ہے
;)پیج لوڈنگ بھی سُست محسوس ہو رہی ہے.....بہرحال تبدیلی اچھی چیز ہوتی ہے.....تبدیلی کو ووٹ دو

تبدیلی کو دیکھو گے تو بہت اچھی لگے گی
میں بھی دیر سے سوچ رہا تھا کہ سکرین میں کیسے کپیسٹی پیدا کی جائے
جو بہت انٹلیجنٹلی پیدا کی گئی ہے اور اس میں مجھے کوئی غلطی نظر نہی آ رہی فی الحال

;)..شکر ہے حاجی صاحب کو خیال آ گیا
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
This is good improvement. The font/size are easy on the eyes. It would have been nice if they kept the feature that shows number of new threads at the top
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آہستہ آہستہ عادت پڑجائے گی
:biggthumpup:

بس یہ جگہ تھوڑی سی ضائع کی ہے
یہ دائیں سائیڈ پر اتنے بڑے ٹیگس کی ضرورت نہی تھی

Just clicking the thumbnails could activate new page.

Screen_Shot_2018-02-21_at_12.26.05_PM.png
 
Annie

Moderator
I think it is good layout. Colour combination of Home page is softly standing out without hurting eyes. Plus talk shows have been moved from homepage and given more space to threads which is good as I don't watch talk shows. Now three columns of threads for more discussions and buttons are well displayed too. I would like to have news bar on top of the page to get the quick idea of what is happening in the World.

Such as Nawaz Sharif has been removed from party headship. That news should be scrolling across to make all viewers aware of latest update.

Also a new box for twitter has been added. Hopefully they will add members' tweet there too to make them feel valued.
So far good job done.
Keep it up.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
i think it is good layout. Colour combination of home page is softly standing out without hurting eyes. Plus talk shows have been moved from homepage and given more space to threads which is good as i don't watch talk shows. Now three columns of threads for more discussions and buttons are well displayed too. I would like to have news bar on top of the page to get the quick idea of what is happening in the world.

Such as nawaz sharif has been removed from party headship. That news should be scrolling across to make all viewers aware of latest update.

also a new box for twitter has been added. hopefully they will add members' tweet there too to make them feel valued.
So far good job done.
Keep it up.

یہ ٹیوٹر کا ڈبہ سب سے اوپر ہونا چاہئے ، جہاں میں نے ذکر کیا ہے کہ یہ جگہ بہتر استعمال ہو سکتی ہے

ویسے حاجی صاحب کوحج کی مبارک تو دے دینی تھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آہستہ آہستہ عادت پڑجائے گی
:biggthumpup:

یار ایک پوسٹر تو بناؤ اچھا سا اور یھاں لگاؤ

جس میں لکھو کہ عوام نے نمائندوں اور حکومتوں کو ووٹ دیا ہے خدمت کے لئے
چوری ڈاکے کا پرمٹ نہی دیا
 
Annie

Moderator
یہ ٹیوٹر کا ڈبہ سب سے اوپر ہونا چاہئے ، جہاں میں نے ذکر کیا ہے کہ یہ جگہ بہتر استعمال ہو سکتی ہے

ویسے حاجی صاحب کوحج کی مبارک تو دے دینی تھی[
/QUOTE]

ہاں اچھی تجویز ہے ٹویٹر باکس اوپر لے جائیں اور بلاگ نیچے لیکن بلاگ انکے بناۓ ہوۓ ہیں انکو پروموٹ کرنا چاہتے ہونگے
ہاں جی حاجی صاحب کو مبارک ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے حاجی صاحب کوحج کی مبارک تو دے دینی تھی[

ہاں اچھی تجویز ہے ٹویٹر باکس اوپر لے جائیں اور بلاگ نیچے لیکن بلاگ انکے بناۓ ہوۓ ہیں انکو پروموٹ کرنا چاہتے ہونگے

ہاں جی حاجی صاحب کو مبارک ہو

:lol:

بلاگ کو گولی ماریں
حاجی کو کیا پتہ کہ بلاگ کیا ہوتے ہیں

سب سے زیادہ ٹیوٹر سے ٹریفک آتی ہو گی
اور ٹیوٹ بھی چلتے پھرتے ہونے چائیں جیسے یہ بلاگ روٹیٹ کر رہے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فورم بنیادی طور پر انگلش میں ہے اسلئے میرے خیال میں "فیچرڈ ڈسکشن" والا فریم/کالم لیف سائیڈ پر ہونا چاہے
ہمیشہ کی طرح پھر مشورہ دوں گا کے آپ لوگ لوگو اس پاس بہت جگہ بغیر استعمال کئے چھوڑ دیتے ہیں. فیچرڈ ڈسکشن لوگو کے نیچے آ جائے اور بائیں طرف والا سارا مواد لوگو کے سامنے "ٹاپ الائن" ہو تو کیسا رہے گا
 
مطلب سجے دا کھبے کر دیو تے کھبے دا سجا بنا دیو
:lol:
کہتے سراج الحق نے بھی کے پی میں صرف یہی کیا تھا

سارے استنجا خانےتڑوا کر دوبارہ بناۓ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مطلب سجے دا کھبے کر دیو تے کھبے دا سجا بنا دیو
:lol:
کہتے سراج الحق نے بھی کے پی میں صرف یہی کیا تھا

سارے استنجا خانےتڑوا کر دوبارہ بناۓ
جناب آپ افسانے کہتے ہی رہتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب سجے دا کھبے کر دیو تے کھبے دا سجا بنا دیو
:lol:
کہتے سراج الحق نے بھی کے پی میں صرف یہی کیا تھا

سارے استنجا خانےتڑوا کر دوبارہ بناۓ

جناب آپ افسانے کہتے ہی رہتے ہیں

aapas main pyar ka rishta bana lo , aakhir kaar dono boot palshi ho