Effects of Ertugrul Gazi ???

akinternational

Minister (2k+ posts)
لوگوں کو ایمپرس کرنے کے لیے

جاگیردار کے انسداد کے موضوع پر بننے والے دو تھریڈ میں آپ کے اعتراضات کا جواب دینے کا بعد آپ کے قبیلے کے شغل خاص کا آغاز کرنے والی شخصیت، موقع محل، دلائل کے بارے میں پوچھا تھا
AAj ki baat ho rahi hai.... maazi ke sab jawabat de kar kitab band kar dete hain ham...
*******Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کی بات کا رد دلیل سے ہوتا ہے "میں نہ مانو " دلیل نہیں ہٹ دھرمی کہلاتی ہے
. . . .
گناہ کو ہاتھ سے نہ روک پائیں تو زبان سے روکیں یا کم از کم دل میں برا جانیں ، یہ حدیث میں حکم ہے اور یہی تبرا ہے
اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کے "گناہوں پر ثواب ملنے " کے باطل عقیدے کا رد بھی اسی حدیث میں ہے

آپ دلیل بھی دے رہیں تو حضرت ابراہیم کی جن کا ان معاملے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے. اور نا ہی آپ نے کسی سے شکت کھانے کے بعد اس سے بغض و عناد کو اپنا شیوہ بنایا اور اگلی نسلوں میں منتقل کرنے کا انتظام کیا

ہم تو آپ کوروکتے ہیں لیکن آپ کہتے ہیں وہ دیکھو قرآن میں لفظ تبرا لکھا ہے قرآن مجید میں لفظ شیعہ بھی لکھا ہے. غزوہ تبوک کے اختتام پر سیرت رسول سے دلیل مانگو تو بغلیں جھانکتے ہیں. حضرت علی کی مثال دو تو جواب ملتا ہے آپ حسن سلوک کرتے تھے. کسی فہرست کو پوچھو تو اس کی رسید بھی دستیاب نہیں. اس کے باوجود اس بات پر اصرار کرتے ہیں کے ہم حضرت علی کی تقلید ہیں کرتے

اگر آپ یہ سب بغیر ثواب کے حصول کے ہی کرے جا رہیں تو آپ کی ہمت ہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں کے گناہوں سے چشم پوشی کرو بلکے ان لوگوں کو تو گناہوں کا بھی ثواب ہوتا ہے جب ہم مخالفت کریں آپ کو حدیث دیکھائیں تو فورا پینترا بدل کر "گناہوں سے بیزاری" کی بجائے "گالی گلوچ " پر دلائل دینے لگتے ہیں
او بھئی ! میں پہلے دن سے کہہ چکا ہوں کہ گالی گلوچ سے میں بیزار ہوں اور اس کی حمایت نہیں کرتا
آپ بھی ذرا ہمت کریں اور اعلان کریں کہ اگر رسول الله نے فرما دیا ہے کہ برے کام کو ہاتھ یا زبان سے روکو یا کم از کم دل میں برا جانو تو آپ بھی لوگوں کے گناہوں کو ثواب کا سبب نہیں سمجھتے
 
اگر میں کہوں شراب حرام نہیں ہے تو کیا عمومی جواب ملے گا وہ دیکھو قرآن مجید میں لفظ تبرا آیا ہے. حدیث ہے بری چیز کو برا کہو. برائی کو ہاتھ سے، زبان سے یا کم از کم دل میں برا سمجھو، نہیں! شراب کی حرمت متعلق خاص آیات اور حدیث بیان فرمائیں گے

گناہگاروں کی جو فہرست خاص اہل ایران کو دی گئی اس کی رسید ہی مانگی ہے. وہ تو نہیں دیکھاتے عمومی انداز میں حضرت ابراہیم کا عمل اور حدیث نقل کر دیتے ہیں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر میں کہوں شراب حرام نہیں ہے تو کیا عمومی جواب ملے گا وہ دیکھو قرآن مجید میں لفظ تبرا آیا ہے. حدیث ہے بری چیز کو برا کہو. برائی کو ہاتھ سے، زبان سے یا کم از کم دل میں برا سمجھو، نہیں! شراب کی حرمت متعلق خاص آیات اور حدیث بیان فرمائیں گے
شراب بے شک حرام ہے
آپ کا طرز عمل کچھ یوں ہے کہ فلاں فلاں شخص کو شراب پینے کا بھی ثواب ملتا ہے
ہم بولیں کہ شراب کی وجہ سے اس شخص کی مذمت کرو کہ یہی تبرا ہے اور ایمان کی کمزور ترین حالت کے لئے ضروری ہے تو آپ ادھر کی بات ادھر لگانے لگتے ہیں
آپ نے شراب کی مثال دی تھی اس وجہ سے میں نے شراب ہی لکھ دیا ، در حقیقت آپ "شراب " کی بجائے "رسول کی حکم عدولی " سمجھ لیں تو بھی بات واضح ہو جائے
گناہگاروں کی جو فہرست خاص اہل ایران کو دی گئی اس کی رسید ہی مانگی ہے. وہ تو نہیں دیکھاتے عمومی انداز میں حضرت ابراہیم کا عمل اور حدیث نقل کر دیتے ہیں
آپ سیدھے الفاظ میں سوال پوچھ لیں تو بات زیادہ واضح ہو جائے
کوشش کیجئے گا کہ مخاطب کرنے کے لئے بہتر الفاظ استعمال کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شراب بے شک حرام ہے
آپ کا طرز عمل کچھ یوں ہے کہ فلاں فلاں شخص کو شراب پینے کا بھی ثواب ملتا ہے
ہم بولیں کہ شراب کی وجہ سے اس شخص کی مذمت کرو کہ یہی تبرا ہے اور ایمان کی کمزور ترین حالت کے لئے ضروری ہے تو آپ ادھر کی بات ادھر لگانے لگتے ہیں
آپ نے شراب کی مثال دی تھی اس وجہ سے میں نے شراب ہی لکھ دیا ، در حقیقت آپ "شراب " کی بجائے "رسول کی حکم عدولی " سمجھ لیں تو بھی بات واضح ہو جائے

آپ سیدھے الفاظ میں سوال پوچھ لیں تو بات زیادہ واضح ہو جائے
کوشش کیجئے گا کہ مخاطب کرنے کے لئے بہتر الفاظ استعمال کریں
شراب حرام ہے اسلئے نہیں کے آپ کہہ رہے ہیں اسلئے کے قرآن مجید کہہ رہا ہے

مجھے یاد نہیں میرے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آپ نے شراب کی وجہ سے کس کی کب مذمت کی

قرآن مجید میں ہمیں ابو لہب، ابو جہل اور ولید بن مغیرہ کے طرز عمل کی مذمت ملتی ہے. سیرت سے آپ کے بادشاہ کے طرز عمل پر ردعمل کا اندازہ ہوتا ہے. رسول الله نے اسے نا خود شب و روز کا وظیفہ بنایا نا اپنے پیروکاروں کو اس کا حکم دے. ایرانی اسلام میں مذمت کرنا باقاعدہ ایک رکن حیثیت رکھتا ہے تو یہ تین افراد اور اپنے گھر کے فرد کی مذمت کریں

میں سیدھے الفاظ ہی میں پوچھتا ہوں. کیونکہ کے سیدھے الفاظ میں جواب موجود نہیں ہے اسلئے آپ اڑتی چڑیا کے پر گنوانا شروع کر دیتے ہیں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے سارے کمنٹ کا میں باری باری جواب دے دیتا ہوں
شراب حرام ہے اسلئے نہیں کے آپ کہہ رہے ہیں اسلئے کے قرآن مجید کہہ رہا ہے

مجھے یاد نہیں میرے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آپ نے شراب کی وجہ سے کس کی کب مذمت کی
شراب کی مثال آپ کو دی تھی کسی کو شرابی نہیں کہا تھا ، آپ اس معمالے میں زیادہ نہ سوچیں
رسول الله نے اسے نا خود شب و روز کا وظیفہ بنایا نا اپنے پیروکاروں کو اس کا حکم دے
جھوٹ بول رہے ہیں آپ
رسول پاک نے صاف الفاظ میں برائی کی مذمت کرنے اور دل میں برا جاننے کا حکم دیا ہے
آپ اسے کیوں جھٹلا رہے ہیں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے سارے کمنٹ کا میں باری باری جواب دے دیتا ہوں

شراب کی مثال آپ کو دی تھی کسی کو شرابی نہیں کہا تھا ، آپ اس معمالے میں زیادہ نہ سوچیں

جھوٹ بول رہے ہیں آپ
رسول پاک نے صاف الفاظ میں برائی کی مذمت کرنے اور دل میں برا جاننے کا حکم دیا ہے
آپ اسے کیوں جھٹلا رہے ہیں ؟
شرابی کو یہ تو نہیں کہیں گے کے حضرت ابراہیم نے تبرا کیا، رسول الله نے برائی کو ہاتھ سے روکنے، زبان سے برا کہنے اور دل میں برا سمجھنے کی تعلیم دی ہے

برائی کی مذمت کرنے سے کس نے منع کیا ہے. آپ کو غیبت اور تجسس کرنے، القاب نوازے کی برائی سے منع ہی کرتا ہوں

ایرانی ویسے تو نام لے لے کر ان کے خود ساختہ عقیدے کا اظہار کرتے ہیں. سیرت رسول یا ان شخصیات جنہیں وہ ان کا امام بتاتے ہیں ان سے ثبوت مانگو تو عمومی بات کرنا شروع کر دیتے ہیں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
برائی کی مذمت کرنے سے کس نے منع کیا ہے. آپ کو غیبت اور تجسس کرنے، القاب نوازے کی برائی سے منع ہی کرتا ہوں
آپ ان کے غلط اعمال کو فخریہ بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں تو ہمیں مجبورا رد کرنا پڑتا ہے
آخری بار آپ اپنے دوسرے بادشاہ کی غلطی کی شان بیان کرنے لگے تو ہمیں مجبورا بتانا پڑا کہ ان کے قیاس میں کیا غلطی تھی
. . . . . . . . . . . . . . . .
آئندہ کے لئے ہم کبھی بھی آپ کے بادشاہان کی غلطیوں کا ذکر نہیں کریں گے لیکن اگر آپ ان کی شان بیان کرنے لگے تو مجبورا ہمیں درستگی کرنی پڑے گی
کاش کہ آپ بھی آئندہ کے لئے غلط باتوں کا دفاع کرنا چھوڑ دیں تو یہ مسلہ ہی حل ہو جائے

عرب و عجم کے تمام مسلمانوں میں یہ ذمہ داری اہل ایران ہی نے اٹھائی. کس قابل تقلید شخصیت کے کہنے پر یا تقلید میں یہ بتانے سے وہ خود قاصر ہیں. ان کے بادشاہ نے رسول الله کے ایلچی اور نامہ مبارک کے ساتھ جیسا غیر اخلاقی و غیر سفارتی سلوک کا مظاہرہ کیا اس کی رعایا وہی کچھ انہیں کلمہ پڑھوانے کے ساتھ کر رہی ہے

ہم نے ڈرامے بازی کئے بغیر سیدھے الفاظ اور انداز میں ہوا وہ بتایا دیا. بڑھانے چڑھانے والوں نے ایسے قیاس کئے کے یہودیوں کی طرح حضرت جبرائیل پر الزام تراشی کی، عیسائیوں کی پیروی میں اوتار بنا دیا دیگر اور کچھ نہیں تو انیبا کو غیر نبی سے نیچا کر دیا. سونے پر سہاگہ اپنے بے حسب و نسب قیاس ثابت کرنے کے لئے انہی کی مثالیں دیتے ہیں

جس کے درجات الله نے بلند کئے چھوٹے چھوٹے لوگ ان کی گرد تک بھی نہیں پہنچ سکتے. جنہیں الله نے محمد صللھ کی کھیتی اور کفار کے لیے باعث جلن بنایا اس سے بغض و عناد رکھنے والے اپنے عمل میں کفار کے قریب ہیں

کاش اہل ایران ان کے بے حسب نصب رکن دین کو فراموش کرکے حضرت علی کی پیروکاری کا دعوی سچ ثابت کر سکیں​
 
ادھر ادھر کی باتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اگر کبھی بھی کسی نااہل شخص کی شان بیان کی گئی تو ہمیں مجبورا جواب دینا پڑے گا کہ حق بات پر خاموش رہنے والا گونگا شیطان ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ادھر ادھر کی باتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اگر کبھی بھی کسی نااہل شخص کی شان بیان کی گئی تو ہمیں مجبورا جواب دینا پڑے گا کہ حق بات پر خاموش رہنے والا گونگا شیطان ہے
آپ کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں ہر بات کتابوں میں لکھی نہیں ہوتی. حالت مجبوری میں "قیاس" کرنا پڑتا ہے چاہے بے حسب و نصب ہی ہو​