Effects of Ertugrul Gazi ???

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This is not the effect of Ertugal Gazi ,this is the prime effect of your 200 years of slavery.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
!انگریجی سکولوں کی دھائیوں کی کاوشیں پانچ سال میں ڈھیر ہو جائیں گی​
جب تک آپ گندے کاموں کو ثواب کا سبب سمجھتے رہیں گے ، کچھ نہیں ہو گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جب تک آپ گندے کاموں کو ثواب کا سبب سمجھتے رہیں گے ، کچھ نہیں ہو گا
آپ جن بے حسب بے نسب کاموں کا اچھا اور حصول ثواب کا ذریعہ سمجھتے ہیں ان سے پناہ مانگتا ہوں
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
!انگریجی سکولوں کی دھائیوں کی کاوشیں پانچ سال میں ڈھیر ہو جائیں گی​
o bhi agreji nahin ...pakistan men ye ANGREZI kehlati hai

*******Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
o bhi agreji nahin ...pakistan men ye ANGREZI kehlati hai

*******Wahid hal islami inqelab, jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano...
ایسے موقع پر انگریزی کو انگریجی لکھنے کا الگ سواد ہے​
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
This will be a good sign, unfortunately we lost track our heroes. It is never late to learn and respect about our heroes. Every community / society should have some role models, we have many but he can't find any one praising them for what they did for our country, religion or Ummah. This series will wake us up and we may start searching more about our real leaders and heroes, we may learn from their past actions , we may learn our values, we may start seeing the traitors among us today acting and accepted as leaders, who are in fact the sold out insurgents. receiving money from bad wisher of Islam and Pakistan and busy in producing difficulties for our existence
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جن بے حسب بے نسب کاموں کا اچھا اور حصول ثواب کا ذریعہ سمجھتے ہیں ان سے پناہ مانگتا ہوں
مثلا ؟ ہمارا کون سا کام بے حسب بے نسب ہے ؟ کھل کر بتائیں
. .. . . . .
آپ کے قبیلے کے زیادہ تر لوگ سیدھی سیدھی بات نہیں کرتے ، بس تانے دینے پر یقین رکھتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
pakistan ki urdu men SAWAD nahin balke ZAIQA lkiha jata hai...
لوگوں کو ایمپرس کرنے کے لیے

مثلا ؟ ہمارا کون سا کام بے حسب بے نسب ہے ؟ کھل کر بتائیں
. .. . . . .
آپ کے قبیلے کے زیادہ تر لوگ سیدھی سیدھی بات نہیں کرتے ، بس تانے دینے پر یقین رکھتے ہیں
جاگیردار کے انسداد کے موضوع پر بننے والے دو تھریڈ میں آپ کے اعتراضات کا جواب دینے کا بعد آپ کے قبیلے کے شغل خاص کا آغاز کرنے والی شخصیت، موقع محل، دلائل کے بارے میں پوچھا تھا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کو ایمپرس کرنے کے لیے

جاگیردار کے انسداد کے موضوع پر بننے والے دو تھریڈ میں آپ کے اعتراضات کا جواب دینے کا بعد آپ کے قبیلے کے شغل خاص کا آغاز کرنے والی شخصیت، موقع محل، دلائل کے بارے میں پوچھا تھا
میں نے بتا دیا تھا کہ تبرا سنت ابراہیم ہے
یعنی آپ جن برے کاموں کو ثواب کا سبب سمجھتے ہیں ہم ان سے بیزاری اختیار کرتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے بتا دیا تھا کہ تبرا سنت ابراہیم ہے
یعنی آپ جن برے کاموں کو ثواب کا سبب سمجھتے ہیں ہم ان سے بیزاری اختیار کرتے ہیں
یہ تو قرآن میں لفظ شیعہ جیسی مثال ہے جس کا ایرانی رافضی جو خود کو شیعہ کہتے ہیں سے کوئی تعلق نہیں ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو قرآن میں لفظ شیعہ جیسی مثال ہے جس کا ایرانی رافضی جو خود کو شیعہ کہتے ہیں سے کوئی تعلق نہیں ہے
کسی کی بات کا رد دلیل سے ہوتا ہے "میں نہ مانو " دلیل نہیں ہٹ دھرمی کہلاتی ہے
. . . .
گناہ کو ہاتھ سے نہ روک پائیں تو زبان سے روکیں یا کم از کم دل میں برا جانیں ، یہ حدیث میں حکم ہے اور یہی تبرا ہے
اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کے "گناہوں پر ثواب ملنے " کے باطل عقیدے کا رد بھی اسی حدیث میں ہے