Criminal's Like Fazal Rahman Should never be in charge of any Madrasa's

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست کو ملک کے ہر مدرسے اور مسجد کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینا ہو گا، چاہے ان کا تعلق کسی بھی فرقے یا مسلک سے ہو۔ ان نیم خواندہ، نیم حیوان ، متشدد اور جنسی مریض مولویوں کو ہمیشہ کے لیے نظرِ آتش کرنے کا وقت آ گیا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
فسادی مولوی بہت زیادہ عرصہ دہشت گردی کرتے رہیں تب جا کر عوام کو ہوش آتا ہے کہ ان سے آہنی ہاتھوں نمٹنا چاہیے ، تب تک عوام بھائی چارے کا سبق پڑھتی رہتی ہے
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Nobody should be allowed to open a madressah without completing basic requirements.
Then teachers and students should be regulated and inspected on regular intervals
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فسادی مولوی بہت زیادہ عرصہ دہشت گردی کرتے رہیں تب جا کر عوام کو ہوش آتا ہے کہ ان سے آہنی ہاتھوں نمٹنا چاہیے ، تب تک عوام بھائی چارے کا سبق پڑھتی رہتی ہے
علاموں اور ذاکروں کی دوکانیں نفرت اور اشتعال آمیز بیانات پر چلتی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
علاموں اور ذاکروں کی دوکانیں نفرت اور اشتعال آمیز بیانات پر چلتی ہے
کوئی ایک سٹینڈرڈ بنا لو جناب
جو بات آپ ہمارے خلاف کہیں وہ ٹھیک ، مگر جب ہم آپ کے بھائیوں کے بارے میں بولیں تو نفرت انگیز ؟
فضلو والی باتیں کسی شیعہ نے کی ہوتیں تو اب تک آپ دہشت گردی کر چکے ہوتے
نوٹ: آپ کے ایک بھائی خیر اندیش صاحب آل ریڈی دہشت گردی کے جواز پر مبنی تھریڈ بنا رہے ہیں
Khair Andesh
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MULLA DIESEL FASADI ,NOORA AUR ZARDARI DAKU MAR JAEN GAE LEKIN DOLAT KABI BI WAPIS NAI KERAEN GAE .HARAM KHORO NAE ITNI MEHNAT SAE AKATHI KI HA.