الله تعالہ بہت کرم ہوا ہے اس سال تمام حج کی سعادت حاصل کرنے والے لوگوں پر کہ اس حکومت نے کسی مشکلات میں نہیں ڈالا ماضی کی طرح حکومتوں نے کیا - یکا دکاواقعات ھوے ہوں وہ بھی پرائیوٹ ٹریول اجینسیوں کے ذاتی لالچ اور فراڈ کی وجہ سے-- لیکن سرکاری سطح پر نہیں