Come and arrest me in a fake case I will not run - Hamid Mir

Lefty

Minister (2k+ posts)
tu jab bola hamasha zahar he baka hai is Mulk and is Institutions k baray ma tu Ghaddar ka he ni bal k tu kissi begharat or Dallay ka Putter asal Sahafti Tuwaif to tu hai Paidaishi Ghaddar haramkhor
 

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
مِسنگ پرسن کا تو یہ بڑا ڈنڈھورا پیٹتا ہے لیکن ماڈل ٹاؤن میں جن لوگوں کو دن دباڑے گولیاں ماری گئیں انکے لئے میر صاحب اور انکے ہمنوا صحافیوں کا دِل کبھی نہیں دکھتا۔

یہ نام نہاد صحافی مفت میں ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں اِن کا ایجنڈا صرف اور صرف فوج کے خلاف بکواس کرنا ہے تا کہ مغرب سے دادِ تحسین اور ایوارڈ وصول کر سکیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹے مقدمے میں پکڑنے کی کیا ضرورت ہے اصلی مقدمے میں کیوں نہ پکڑیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر صاحب اپنی کھوپڑی کے دماغ سے ماضی کی چیزیں نکال دیں یہ نئے پاکستان کے نئے لوگ ھیں اس ریاست کے نئے پاکستان کے نئے لوگوں کا پرانے پاکستان کے ریاستی اداروں سے کوئی تعلق نہیں ھے یہ ماڈرن پاکستان کے لوگ ھیں ھم سب کو اس نئے پاکستان کے ریاستی اداروں کی مدد کرنی چاہیے نہ کہ پرانے پاکستان کا گند ان پر ڈالا جائے یہی اور یہ با ت چند پٹواری اینکرز اور صحافیوں کو پسند نہیں آرھی ھے اور یہ حرام خور میڈیا کے حرام خور اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ اپنے کرپٹ آقاؤں کو بہت مس کر رہا ھے خدارا آپ ان پٹواری اینکرز اور صحافیوں کے ٹولے کو جو کہ اسٹیٹس کو کے سپورٹرز ھیں ان کو بھی سمجھائیں کہ یہ نئے پاکستان کے اداروں کے نئے لوگ ھیں ان کا ماضی سے کوئی تعلق نہیں ھے اور آگے بڑھیں ملک کی ترقی میں اینکرز اور صحافی حضرات اپنا حصہ ڈالیں۔
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
He is a casrated ox. Even if Waris mirjafar arises from his grave he cannot touch anyones fingernails. Like the proverbial jackal who was asked why is he barking, replied to scare away the wolf and when asked why was he farting replied that the wolf is very powerful. His time is over and so is for all jouno-prostitutes.

One needs to think if Hamid Mir is farting or barking ... he does both things with same tone.
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
جو جتنا بڑا حرامخور ہوگا اتنا ہی زور سے چیخے گا۔ حامد میر کا بھی یہی حال ہے۔۔۔ کیا ہی مزہ آئے کہ یہ بھی رانا ثناء کیساتھ دھندے میں شریک ہو۔
No One has louder voice then Sir pig khan Niazi.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستان میں کوئی پشتون کارڈ، پنجابی کارڈ ،سندھی کارڈ ،بلوچی کارڈ ،مہاجر کارڈ ، اور کیسی بھی علاقیت کا کارڈ یا کوئی بھی مذہبی فرقے کا کارڈ نہیں چلے گا اب صرف اور صرف پاکستانیت کا کارڈ چلے گا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستان میں کوئی پشتون کارڈ، پنجابی کارڈ ،سندھی کارڈ ،بلوچی کارڈ ،مہاجر کارڈ ، اور کیسی بھی علاقیت کا کارڈ یا کوئی بھی مذہبی فرقے کا کارڈ نہیں چلے گا اب صرف اور صرف پاکستانیت کا کارڈ چلے گا
اب حرام خوروں اور بلیک میلرز کے کارڈز بھی نہیں چلیں گے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب حرام خوروں اور بلیک میلرز کے کارڈز بھی نہیں چلیں گے
اصل میں پاکستان میں حرام خور میڈیا اور ان کے حرام خور اینکرز اور صحافیوں کے ٹولے کے ساتھ ساتھ جو بھی کرپٹ خاندانوں کے کرپٹ مافیاز تھے اور ھیں ان کو اب تک سمجھ نہیں آرہی ھے کہ یہ پاکستان کو کیا ھو گیا ھے اور کیا ھو رھا ھے یہ کرپٹ مافیاز اب تک پرانے پاکستان میں رہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ قوم نئے پاکستان میں داخل ھو چکی ھے پاکستان کے ادارے اور عوام نئے پاکستان میں داخل ھو چکے ھیں اور اب صرف کرپٹ آقاؤں کے مکمل خاتمے کے بعد عوام کی طاقت سے یہ نوجوان نسل مکمل نیا پاکستان بنا کر اپنی اپنی شناخت صرف اور صرف پاکستانیت رکھیں گے ۔