Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Shabhaz Sharif reaches Bannu IDPS Camp
Don't worry pti leaders also got their share of media attention when they visited the camp:)سمجھ نہیں آتی .
پرویز خٹک ،سراج صاحب اور گریٹ خان دو دو بار جا چکے ہیں ،مگر کوئی میڈیا ہاؤس نہیں آیا اور نہ ان کو ضرورت تھی .
شوباز جب گیا،اور معلوم نہیں کہاں گیا ،تو ایک جہاز میں پورا میڈیا لے گیا .
یہی پیسے ان غریبوں میں بانٹ دیتا .
اب کل کے سب اخباروں میں کروڑوں کے اشتہار اس کی شان میں آئین گے .
ہم فوٹو سیشن کے لیے نہیں جاتے ،جس اس ڈیوٹی ہوتی ہے ،وہ شور مچاتے بیغیر اپنا کام خاموشی سے کر رہا ہے .
خدا بچاے ان مداریوں سے