Chishtian : Iftari Na Milne Par PMLN Jiyala Apni Leadership Par Phatt Parra

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اِنّا پٹواریاں دی قیمت صرف اِک قیمے والا نان،اِک بوتل کوکا کولا یہ اسی خوشی میں ایک مہینہ بھوکمیں نکال دیں گے یہی انکی ویلیو ھے ورنہ ابے ابے کی دوھائی ڈالنے والا بیٹی سمیت ھر جگہ یہ نہ پوچھیں ،بولو کہو گے،کرو گے۔ھو گے۔آوٴ گے،جاوٴ گے،نکلو گے، وڑو گے،ھاتھ کھڑے کرو،پہلی جماعت کے بچوں کیطرح۔اندھوں میں باپ بیٹی اب کانے نظر آ رھے ھیں۔
 

Ocean 7

MPA (400+ posts)
well! their vote price is only Iftar, (food). They elect again and again these goons, brainless peoples
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ محترمہ دیسی مائیکل جیکسن نے کل کے جلسے کے متعلق فرمایا تھا
بے چاری غریب عوام افطاری کے لارے میں اپنی جگہ ڈٹ کر کھڑی ہوئی تھی اور یہ بیہودہ عورت اسے ایک الگ ہی رنگ دے رہی تھی
اللہ کی مزید لعنت ہو اس جھوٹے خاندان پر

https://twitter.com/x/status/998638094688702464
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
یہ پینڈو نون لیگی صرف قیمے کے نان اور بریانی کی دیگ پر اپنا دین ایمان بیچ دیتے ہیں ، موزی نواز شریف جو تین بار وزیر اعظم رہا لیکن خود کھربوں پتی بن گیا ، جب کہ عوام کی اکثریت آج بھی غربت کی لکیر سے نیچے کسمپرسی، خستہ حالی اور محرومی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ، پینے کا صاف پانی تک موجود نہیں تو باقی سہولتیں تو دور کی بات ، مگر یہ پینڈو آج بھی قیمے کے نان اور بریانی پر الو بن جاتے ہیں اس لیے ان کی حالت نواز شریف کی کرپٹ حکومت کے پینتیس سال گزرنے کے باوجود نہیں بدلی اور نہ ہی کبھی بدلے گی کیونکہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی...نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
LOOOL Ganju kal bohat chawlien maar raha tha stage per " Kahan hain bajwa saab, kahan hain bajwa saab...yeh lo, Bajwa saab ne aap sub ke liye iftari na intizam kiya hai, iftaari kerke jana"


Aur saath saath mein patwari crowd ka pole bi kul gaya ! LOOOOOOOL
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Unn ko pata tha haram Kay maal say aftar karnay ya kawanay say roza zaya ho jata hai.....iss liye bandobast nahin Kiya...shukar karo roza bach Gaya hai....
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
wah g wah kassi mohabbat main aye ho... ager itni mohabbat hai tu iftarri ghar se lani thi , Dakhna tu mehboob leader ko hi tha na bagharto