Chiniot: Ex-MNA Hasan Murtaza inaugrates PPP's political office to recommence political activity aft

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
C2dhprfXAAEClDc.jpg:large

C2dhqGtWEAIeHRF.jpg:large

C2dhqt_WIAAr5H0.jpg:large

C2dhrQAW8AAKobN.jpg:large
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​پی پی پی کی قیادت جب تک بلاول کے پاس نہیں آئے گی تب تک پارٹی پنجاب میں کامیاب نہیں ہو سکتی ، زرداری کی موجودگی خود پیپلز پارٹی کے لئے زہر قاتل ہے ۔ اگلے الیکشن پیپلزپارٹی سندھ میں جیتنے کی پوزیشن میں ہے لیکن دیگر صوبوں میں 2013 جیسے نتائج ہوں گے۔
 
Oye Butt tu apni fikar kar suna hai BBC walon nay bhi zaleel kar dia hai lol.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں بی بی سی نے کہا ہے کہ ہم اپنی رپورٹ پہ قائم ہیں ،،،اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ اس سے کیا پیپلز پارٹی کو کوئی فائدہ ہوگا ؟ نہیں بالکل نہیں ہوگا ،،،اس سکینڈل کے باوجود ن لیگ 2018 کا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے ، عوام اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ 1993 کے 4 مکانوں کا ایشو پاکستان کا مسلہ نہیں ہے ، نواز حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد حالات تیزی سے بہتر ہوئے ہیں ،2018 تک مزید بہتری آئے گی ،،،نواز شریف پہ جس سائز کا الزام ہے اس سے 10 گنا بڑا شرجیل میمن جیسے کل کے لونڈے پر ہے ، زرداری تو اس میدان کا کنگ ہے ، مے فئر کے ساتھ سرے کا نام نہ لینا ، اسکو کیا نام دوں ؟(bigsmile)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

قلندری یار ہمارے گجر کو بھی لے جا
یہ بھی پہلے زرداری کا حامی تھا جب زرداری کی حکومت تھی

آجکل نوروں کے نان کھاتا ہے

تو ذرا اچھے نان کھلانا اسکو ، لیکن بندہ اچھا ہے
 
Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں بی بی سی نے کہا ہے کہ ہم اپنی رپورٹ پہ قائم ہیں ،،،اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ اس سے کیا پیپلز پارٹی کو کوئی فائدہ ہوگا ؟ نہیں بالکل نہیں ہوگا ،،،اس سکینڈل کے باوجود ن لیگ 2018 کا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے ، عوام اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ 1993 کے 4 مکانوں کا ایشو پاکستان کا مسلہ نہیں ہے ، نواز حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد حالات تیزی سے بہتر ہوئے ہیں ،2018 تک مزید بہتری آئے گی ،،،نواز شریف پہ جس سائز کا الزام ہے اس سے 10 گنا بڑا شرجیل میمن جیسے کل کے لونڈے پر ہے ، زرداری تو اس میدان کا کنگ ہے ، مے فئر کے ساتھ سرے کا نام نہ لینا ، اسکو کیا نام دوں ؟(bigsmile)

Oye Butt tu apnay demag ka ilaaj kara nahi to 2030 mein bhi yehi keh raha hoga keh 2018 ka election jeetay ga lol. Muk gaya tera show.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
دن کی روشنی میں خواب نہ دیکھا کرو قلندر بابا، میں 2030 کی نہیں 2018 کی بات کر رہا ہوں ، جس کے آنے میں صرف ایک سال باقی ہے ،،،کھیل پیپلز پارٹی کا ختم ہوا ہے ن لیگ کا نہیں ، ن لیگ میدان میں ہے ، ہم پوری قوت کے ساتھ 2018 میں میدان میں اتریں گے ،،،ن لیگ کو حکومت بنانے سے روکنا ہے تو نیازی کے ساتھ مل کے زرداری کو کو آلیشن گورنمنٹ بنا نا ہوگی
Oye Butt tu apnay demag ka ilaaj kara nahi to 2030 mein bhi yehi keh raha hoga keh 2018 ka election jeetay ga lol. Muk gaya tera show.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Oye tu apni auqat mein reh aur jakar toilet saaf kar chal dafa Ho.

:lol:

میں تو تیرا بھلا کر رہا تھا سہراب یار
کہ ایک سو دو ہو جائیں گے تیری زرداری پارٹی میں
ایک کھوتا تو دوسرا گجر

[MENTION=30622]aamir_uetn[/MENTION].....YOUR AZEEZ MAN HERE ...:lol:
 
Last edited:

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
دن کی روشنی میں خواب نہ دیکھا کرو قلندر بابا، میں 2030 کی نہیں 2018 کی بات کر رہا ہوں ، جس کے آنے میں صرف ایک سال باقی ہے ،،،کھیل پیپلز پارٹی کا ختم ہوا ہے ن لیگ کا نہیں ، ن لیگ میدان میں ہے ، ہم پوری قوت کے ساتھ 2018 میں میدان میں اتریں گے ،،،ن لیگ کو حکومت بنانے سے روکنا ہے تو نیازی کے ساتھ مل کے زرداری کو کو آلیشن گورنمنٹ بنا نا ہوگی

[hilar][hilar][hilar][hilar]

Demag ka ilaaj zarori hai Butt.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
تم بھی ٹائم نکال کے کسی دن ماہر امراض نفسیات سے مل لینا ، اور اس سے کوئی ولائیتی دوائی لکھوا لینا
[hilar][hilar][hilar][hilar]

Demag ka ilaaj zarori hai Butt.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Is Imran Niazi father of a kafir ?
wo kafirr hy [hilar]:lol:[hilar]:lol: pr Jeldi Jeldi kro
ary bhai wo to theek hy pr Jeldi Jeldi Kro [hilar]:lol:[hilar]:lol: khe dair na ho jyeee [hilar]:lol:[hilar]:lol:
 
long-live-pakistan

Councller (250+ posts)
ajj yahan kiss baat ka dhawaan hay..aur suanao qalandri bhai.............king bilawal kitnay gantaoon baad faisalabad poncha tha...suna hay rasta kafi kathunn tha...