Chinese workers forced to go on punishment crawl on streets

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بیجنگ: چینی صوبے شینڈونگ کی کمپنی نے اپنے ملازموں کی خراب کارکردگی پر انہیں شرم ناک سزا کے طور پر سڑکوں پر رینگنے پر مجبور کردیا۔

کمپنی نے اپنے 6 ملازمین کو سیلز کا ہدف پورا نہ کرنے پر سڑکوں پر ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چلنے کو کہا، اس کی ویڈیو آنے پر سوشل میڈیا کی جانب سے اس فعل پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

چینی شہر زاؤ زوانگ میں یہ واقعہ 14 جنوری کو پیش آیا جس میں خواتین سمیت چھ ملازمین کو چاروں ہاتھ پاؤں پر سڑک کنارے رینگتا دیکھا جاسکتا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ ایک شخص کمپنی کا پرچم لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ رینگنے والے افراد نے دفتر کا لباس پہنا ہوا ہے اور کسی قسم کا کوئی حفاظتی انتظام نہیں کیا گیا۔

پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو اس وقت تھکے ہوئے ملازمین ہانپ رہے تھے۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ یہ ایک کاسمیٹک کمپنی ہے اور اسے وقتی طور پر بند کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ وہ اس عمل سے صرف ملازمین کو کام کرنے کی ترغیب دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ چین میں کمپنیاں اپنے ملازموں کی ناقص کارکردگی پر عجیب و غریب سزا دینے کی شہرت رکھتی ہیں۔ اس سے قبل ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ہدف پورا نہ کرنے پر کڑوا مشروب پینے پر مجبور کیا تھا جبکہ ایک اور کمپنی کے ملازموں نے سزا کے طور پر مجبوراً لال بیگ بھی کھائے تھے۔

https://www.express.pk/story/1512705/509/
 
insouciant

Minister (2k+ posts)

Suggesting a similar treatment for Punjab police? :unsure::unsure:
 
baalti

Minister (2k+ posts)
inh daloon ko reengnay ka kaho gey toh yeh reengtay reengtay aadtan majboor kai keeray makoron ka fake encounter kar dein gey...
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
چینی لال بیگ تو ویسے بھی کھاتے ہیں شام کی چائے کے ساتھ
مگر بچیوں کو اس طرح ہکانا اچھا نہیں لگا
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
Suggesting a similar treatment for Punjab police? :unsure::unsure:
Trollers Indian ID's :
Watch member activities: John Snow, (1000+ posts)
There are many other members like this
Zaidi Qasim, Zinda_Rood,
bhaibarood,Pappuchikna,Shah
Shatranj,Shaikh,Sohraab,ansar_raja786,scolfei
ld,BMW,aneeskhan,Reason,kayawish,ImRaaN, islamabadi , babulal, John Snow, insouciant etc!

Also especially from these users:
SaRashid, ImRaaN,, Liberal 000, tarzanafridi, Fat Amigo, , kingQ, ShazI Ji, kakamuna420,
bhaibarood, Mohan,
Tony Tony, Lord Botta, kayawish, rtabasum2, jimpack, Muhammad Jibran, Ma122 etc!

Beware of shirk & zina posts replies spread by these IDs for their enemy agendas.
 
Last edited:

Why my name is not the first one in the list!!! :mad::mad::mad::mad:
 
FANNE

MPA (400+ posts)
Trollers Indian ID's :
Watch member activities: John Snow, (1000+ posts)
There are many other members like this
Zaidi Qasim, Zinda_Rood,
bhaibarood,Pappuchikna,Shah
Shatranj,Shaikh,Sohraab,ansar_raja786,scolfei
ld,BMW,aneeskhan,Reason,kayawish,ImRaaN, islamabadi , babulal, John Snow, insouciant etc!

Also especially from these users:
SaRashid, ImRaaN,, Liberal 000, tarzanafridi, Fat Amigo, , kingQ, ShazI Ji, kakamuna420,
bhaibarood, Mohan,
Tony Tony, Lord Botta, kayawish, rtabasum2, jimpack, Muhammad Jibran, Ma122 etc!

Beware of shirk & zina posts replies spread by these IDs for their enemy agendas.

ha ha ha ........................chutiam sulphate ...........:LOL::LOL::LOL: