Chinese Girl Snaps Selfie With 'Shehbaz Speed'

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پی آئی اے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی



پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔



اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔

چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

 
Advertisement

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
شو باز:
بھہی اس کولی کڑی کا پتہ ڈھونڈو اس سے پہلے کہ مجھے جیل ہو جاۓ.

کون ہے بہی کس کی ڈیوٹی ہے یہ.
ہیں کوئی نہیں ہے
او کدھر مر گئے سارے.

.
 

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)
لڑکی کم اور جیکی چن زیادہ لگ رہی ہے

کہیں بعد میں چھوٹے میاں نے اسے بتایا نہیں کہ یہ بلڈ کینسر کے مریض ہیں اور ہسپتال ڈھونڈ رہے ہیں آج کل فورن میں
 

nasir77

Minister (2k+ posts)
Baaander jitna bhi borah ho jai gulati khana nahin bholta............... London ja ker speed paker leta hai yahan a ker bimar ho jata he. oh to yeh budmash bimar ki masseuse........
 

Dilljaly

MPA (400+ posts)
All boot polishers are 'showbaz' and fraud like Shehbaz Sharif and Imran Niazi.
کسی بوٹ پالش کروانے والے نے لگتا ہے تیری گان--ڈ بڑے اطمینان سےپالش کی ہے،جو تو کسی بولی کتے کے بچے کی طرح پاکستان کی فوج پر بھونکتا ہے رنڈی کے بچے
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
"شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی"

Lie of the day. He cannot speak proper English how he could speak Chinese?
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
پی آئی اے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی



پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔


اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔

چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔


Drama baba
 
Sponsored Link

Featured Discussions