کابینہ اجلاس میں وزراء کی ڈانٹ ڈپٹ۔۔وہ وزراء کون ہیں جن کو وزیر اعظم عمران خان نے ڈانٹ دیااور اصل وجہ کیا تھی؟
کیا سابقہ حکومتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی اداروں سے ٹکرا رہی ہے۔۔
۔حکومت اور کون کون سے ادارے آمنے سامنے آ گئے؟
عمران خان کی حکومت نے سب سے پہلے کس ادارے سے لڑائی شروع کی تھی اور اب کس ادار ے سے لڑائی جاری ہے؟