Challenge by Ali Amin Gandapur & Suggestion by Aitzaz Ahsan | Details by Siddique Jan

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے کہ اللہ پاک ان تینوں شیطانی شراکت دار نواز شریف, بلاول رانی اور فضل ، جتنا چاہیں منصوبہ بنا سکتے ہیں ، اللہ پاک کے اپنے منصوبے ہیں اور صرف اللہ پاک کا منصوبہ ہی کامیاب ہوگا۔ اللہ پاک جانتے ہیں کہ عمران خان پاکستانیوں ، کشمیریوں اور تمام مسلمانوں کے لئے ، امن اور خوشحالی کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں ، انشاء اللہ ، اللہ پاک ان کی مدد کریں گے اور وہ ان نواز شریف ، آصف زرداری ، فضل ، اور ان کے کرپٹ اور نااہل بچوں کی کوششوں میں نا کامیاب ہوں گے۔ اللہ جانتا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں۔ تاکہ وہ پاکستان میں امن و خوشحالی لانے کے اپنے منصوبوں میں کامیاب نہ ہوسکے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
. باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْمُعَصْفَرِ لِلرِّجَالِ
. باب: مردوں کے لیے زرد رنگ کے کپڑے پہننے کی کراہت کا بیان۔
حدثنا قتيبة، حدثنا مالك بن انس، عن نافع، عن إبراهيم بن عبد الله بن حنين، عن ابيه، عن علي، قال: " نهاني النبي صلى الله عليه وسلم عن لبس القسي والمعصفر "، قال ابو عيسى: وفي الباب، عن انس، وعبد الله بن عمرو، وحديث علي حديث حسن صحيح.
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے قسی کے بنے ہوئے ریشمی اور زرد رنگ کے کپڑے پہننے سے منع فرمایا ۱؎۔

امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- علی رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں انس اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم 264 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: «معصفر» وہ کپڑا ہے جو عصفر سے رنگا ہوا ہو، اس کا رنگ سرخی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے، اس رنگ کا لباس عام طور سے کاہن، جوگی اور سادھو پہنتے ہیں، ممکن ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے کاہنوں کا لباس یہی رہا ہو جس کی وجہ سے اسے پہننے سے منع کیا گیا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3602) ، ويأتي بأتم (3637)