وزیرِ مملکت برائے سیفران اور نارکوٹکس شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ رانا ثناء اللّٰہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے۔
وزیرِ مملکت شہر یار آفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے رانا ثناء اللّٰہ کا مبینہ...