Can you see this moon with naked eye???

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا کو دوربین استعمال نہیں کر چاہے. جب تک چاند خالی آنکھ سے نظر نا آئے نئے چاند کا اعلان نہیں ہونا چاہے
آپ نے بلکل درست فرمایا ..شکریہ
 

jigrot

MPA (400+ posts)
مولانا کو دوربین استعمال نہیں کر چاہے. جب تک چاند خالی آنکھ سے نظر نا آئے نئے چاند کا اعلان نہیں ہونا چاہے
چاند کی عمر کا تعین ہونا چاہئیے کہ کتنی عمر کا چاند آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن ڈیپینڈ کرتا ہے چاند کونسی کھڑکی میں ہے اور کونسا مولوی اسکو دیکھ رہا ہے کیونکہ اگر فضلو منافق ڈیزل نے دیکھنا ہے تو چاند مضبوط جوان اور مرد ہونا چاہیے
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
چاند کی عمر کا تعین ہونا چاہئیے کہ کتنی عمر کا چاند آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے
اور اس امر کا بھی کے
!نئے مہینے کا آغاز ہو گیا اس کے لیے کیا ضروری ہے! چاند کی عمر یا چاند کی رویت
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha...Good for you..Wesay sirf raat ko ya din ko bhi?
میرے تو دل کے آینے میں ہے تصویر چاند
جب ذرا گردن جھکائ ...دیکھ لی
اب اس میں کیا؟......😂
wa wa teri raati koi nahi jamya
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چاند کی عمر کا تعین ہونا چاہئیے کہ کتنی عمر کا چاند آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے
چاند کی عمر کا تعین ؟ وہ کس لیے؟
اگر سائنس کی رو سے چاند کی عمر کا تعین ہی کرنا ہے کہ
کل پہلی کا چاند ہوگا تو پھر دیکھنا کاہے کو؟ یہی تو فواد چودھری کہتے ہیں؟
بھی لوگ صدیوں سے چاند کو آنکھوں سے دیکھتے اے ہیں اور
جب بھی نظر اے ووہی پہلی کا چاند ہے...قصہ ختم.
اب اس میں کیا
 

Alisajid1985

Politcal Worker (100+ posts)


According to Science, kl peshawar mai chaand nhi nazar a sakta...........Chand agar nazar aya tu Lower Punjab, Baluchistan or Sind k areas mai zazar aaye ga.......Only if you use optical aid......

 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں