’شہباز شریف نے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے‘سلمان شہباز

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
207923_5897871_updates.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے۔

اپنے بیان میں سلیمان شہباز نے مزید کہا کہ کسی ڈیل اور ڈھیل کی ضرورت نہیں، ہمارے لیے رب کافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی حمزہ شہباز، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، رانا ثناء اللہ، سعدرفیق اور یوسف عباس سب جیل میں ہیں۔

خیال رہے کہ نواز شریف کے بھائی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے وزارت داخلہ کو نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ایک باضابطہ درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

نواز شریف کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا اس لیے حکومت نیب سے مشاورت کرے گی اور قوی امکان ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف اتوار کو قومی پرواز سے لندن جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے علاج کےلیے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ، شریف فیملی کی نیویارک میں بھی ڈاکٹر سے بات ہورہی ہے۔

https://urdu.geo.tv/latest/207923-
 
Thegangster

Politcal Worker (100+ posts)
Rabb ne nawaz sharif ko beemarion main mubatala ker deya. Rabb ne nawaz shareef ke beteeyon ko temadari se rok deya or Rab ne Chor rani ko sharf bakhsha chor ke teemadari ke leye
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
بھڑکیں بھی لگانی اور رونا بھی کے ہم پر بڑا ظلم ہو رہا ہے

frari ka cousin hai.... qatri se paisay bhi lelete hain or phir hajj bhi ker aatay hain.... haan wohi qatri jis ka khasam double shift lgata tha... phir qatri ki maan ne oosay apna damad tasleem ker lia... or nawaz khushi se or phool gia ke chalo aik tankhaw per maan bhi kush or beti bhi
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)
What will happen to "vote ko izzzat do"??

Meri umeed hai ke nawaz shareef establishment ke nichay nahi latay ga.

Can anyone remember wo shair jo nawaz ne adaalat main sunaya tha something about "maut achi" mujay yaad nahi aa reha.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھڑکیں بھی لگانی اور رونا بھی کے ہم پر بڑا ظلم ہو رہا ہے
لیکن اصلی ظلم تو بے چارے عمران نیازی پر ہوا ہے، اور لٹیا تحریک انصاف کی ڈوبی ہے۔ اب اس ظلم پر شام غریباں اور سینہ کوبی تو بنتی ہے۔
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
ان کی بغیرتی کا حساب لگاؤ، میڈیکل بیس پر منتیں کر کر کے ضمانت ملی ہے کے الله دی قسمے مر چلے آں اور باہر نکلتے ہی آکڑ. اگر کسی نے سمجھنا ہو کے شریف فیملی کیسے برباد ہوئی تو یہ ٹویٹ کافی ہے
 
لیکن وہ جو شوکت خانم کا ڈاکٹر اور عمران نیازی کا سگا ملا تھا نواز شریف سے۔ کیا وہ بھی شریفوں سے ملا ہوا ہے؟
یا پھر آپ کے بھگوان عمران نیازی خود شریفوں سے مل کر یوتھیوں کی لے رہے ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن اصلی ظلم تو بے چارے عمران نیازی پر ہوا ہے، اور لٹیا تحریک انصاف کی ڈوبی ہے۔ اب اس ظلم پر شام غریباں اور سینہ کوبی تو بنتی ہے۔
پھر شروع ہو جائیں​
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
لیکن وہ جو شوکت خانم کا ڈاکٹر اور عمران نیازی کا سگا ملا تھا نواز شریف سے۔ کیا وہ بھی شریفوں سے ملا ہوا ہے؟
یا پھر آپ کے بھگوان عمران نیازی خود شریفوں سے مل کر یوتھیوں کی لے رہے ہیں؟

کھوتی کے بچے منتوں اور ترلوں کی ضمانت ہے، چوری کا جرم ویسے ہی ہے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
منتوں اور ترلوں کی ضمانت ہے، چوری کا جرم ویسے ہی ہے
مطلب آپ لوگوں کی ریاست شیطانیہ میں چوری کے مجرم منتیں اور ترلے کر کے آزاد ہو سکتے ہیں؟؟
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
ان کی بغیرتی کا حساب لگاؤ، میڈیکل بیس پر منتیں کر کر کے ضمانت ملی ہے کے الله دی قسمے مر چلے آں اور باہر نکلتے ہی آکڑ. اگر کسی نے سمجھنا ہو کے شریف فیملی کیسے برباد ہوئی تو یہ ٹویٹ کافی ہے
Aur ECL sey naam kese hata?
Pakistan mein koi is qabil private hospital nahe hey?
Kahan gya wo 2 nahe 1 pakistan wala concept??
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
پس
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران و نواز
نہ کوئی باجوہ رہا نہ کوئی زرداری و شہباز
Dont worry sarey begerato ki saf start sey hi 1 hey ye to awam ko bewakoof bananey ka zarya hey
Zardari ko sarko par ghaseeto ga

Nro nahe doon ga
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Dont worry sarey begerato ki saf start sey hi 1 hey ye to awam ko bewakoof bananey ka zarya hey
Zardari ko sarko par ghaseeto ga

Nro nahe doon ga
ایک اور بے غیرت نے فرمایا تھا کہ
کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
آخری حد ہے، کرتارپور