‘They had to control ARY at all costs’ - Maria Memon

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سچ تو یہ ہے ، کہ اے آر وائی کپتان کی مقبولیت کو "کیش" کرواتا رہا ۔ ۔ ۔
تھوڑی سی " کاروباری سختی" کیا آئی، کہ عمران خان کو ایسے بھولے، جیسے کبھی جانتے ہی نہ ہوں

عمران خان کا مکمل بلیک آؤٹ کرکے انتہائی خود غرضی دکھائی

حکومت کو جس حد تک جانا تھا،،، وہ پہلے ہی جا چکے ہیں
ایسی صورتِ حال میں پیچھے ہٹنا بزدلی کے سوا کچھ نہیں

 
Last edited: