یہ کیسا انقلاب ہے جو آٹا چینی مافیا کو سزا نہ دے کر آتا ہے، پارس کی تنقید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کیسا انقلاب ہے جو آٹا چینی مافیا کو سزا نہ دے کر آتا ہے، پارس کی تنقید​

پارس! تم ایک سلجھی ہوئی اچھی خاتون ہو لیکن کبھی اپنے دماغ کا استعمال بھی کر لیا کرو
سزا عدالت نے دینی ہے حکومت نے نہیں
جس ملک کی عدالتیں چوروں کے تحفظ کے لیے بیٹھی ہوں وہاں سزا و جزا کیا معنی رکھتا ہے؟؟ حکومت چوروں کو پکڑ کر سزا دلوانے عدالت جاتی ہے اور عدالت چور کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے اسے چھٹی والے دن بھی ضمانت دے دیتی ہے اور الٹا حکومت کو توہین عدالت میں دھر لیتی ہے

کسی دن سچ بولنے کا خیال آئے تو ہمت کر کے اس مسلے پر بھی پروگرام کر لینا

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)

Sir jee kis ki himmat hai jo adulation ko kuchh bolay, adulation par lakh khoon muaf, is insaaf ke nizaam se behtar hai koi nizaam hi na ho, lakh di lanat...
یہ کیسا انقلاب ہے جو آٹا چینی مافیا کو سزا نہ دے کر آتا ہے، پارس کی تنقید​

پارس! تم ایک سلجھی ہوئی اچھی خاتون ہو لیکن کبھی اپنے دماغ کا استعمال بھی کر لیا کرو
سزا عدالت نے دینی ہے حکومت نے نہیں
جس ملک کی عدالتیں چوروں کے تحفظ کے لیے بیٹھی ہوں وہاں سزا و جزا کیا معنی رکھتا ہے؟؟ حکومت چوروں کو پکڑ کر سزا دلوانے عدالت جاتی ہے اور عدالت چور کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے اسے چھٹی والے دن بھی ضمانت دے دیتی ہے اور الٹا حکومت کو توہین عدالت میں دھر لیتی ہے

کسی دن سچ بولنے کا خیال آئے تو ہمت کر کے اس مسلے پر بھی پروگرام کر لینا

peaceandjustice

بہت اچھی بات کہی ڈاکٹر صاحب آپ نے یہ ہی بات میں کرنے والا تھا کہ یہ میڈیا کی آنٹیاں اور انکلز شام کو ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر منہ اٹھا کر آجاتی ہیں اور جو منہ میں آئے بک دیتی ہیں سزائیں دینا اداروں کا کام ھے اتنی سی عقل کی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی اور جو بکواسیات منہ میں آتی ہیں بک دیتے ہیں۔ 35 سالوں کرپٹ نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کا حساب 3 سالوں والی حکومت سے مانگ رھے ھیں بہت عجیب سی بات ھے 35 سالوں کے گناہوں اور کرپشن کی ذمہ دار3سالوں والی حکومت پی ٹی آئی ھے میڈیا کی عجیب ہی لوجک ھے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کا بڑا حصہ آٹا چینی مافیا کو بےقصور سمجھتا ہے۔