یہ شخص(عمران خان) کسی کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتا - احسن اقبال

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور کس طرح ساتھ لے کر چلے نہ غداروں کو جیلوں میں ڈال رہا ہے نہ وطن فروشوں کو لٹیروں کو قوم کے بچوں کا مستقبل لوٹنے والوں کو سزا دے رہا ہے تم سب چور مل کر ملک کی ماں بہن ایک کرتے رہے ملک کو دیوالیہ کر دیا اب ملک کو انڈیا کے نیچے لگانا چاہتے ہو اور موزی کی زبان بول رہے ہو اور حکومت اسٹیبلشمنٹ بمعہ عمران خان کے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں تمہیں کھلی چھوٹ ہے بس کبھی کبھی عمران خان کی آنکھ کھلتی ہے تو ایک نعرہ لگا دیتا ہے کہ نہیں چھوڑوں گا اور پھر سو جاتا ہے اور تم اس پہ بھی رولا ڈال رہے ہو ناشکرے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے عمران خان ایک جمہوری ملک کا وزیر اعظم نہیں ..بلکہ الباکستان کا بادشاہ ہے ..یہاں جھوٹ موٹ ہی سہی ..ادارے اپنا کام کرتے ہیں ..جیلوں میں ڈالنا عدالتوں کا کام ہے ..جی ہاں صحیح سنا ..انہی عدالتوں کا کام جو شریفوں کے پے رول پر ہیں ..کیس صحیح طور پر پیش کرنے کا کام نیب افسران کے ذمہ ہے ...جی جی ..یہ بھی شریفوں کے لگائے ان کے پے رول پر ہیں ..یہ ملک سے نہیں ..شریفوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ..
حکومت کا کوئی اختیار ہی نہیں ..نیب بھی اور عدالتیں بھی خود مختار ادارے ہیں ..خود ہی اگتے ہیں ..پھلتے پھولتے ہیں ..حکومت صرف بے بسی سے دیکھ سکتی ہے ..ان کا بگاڑ نہیں سکتی ..اسی لئے ہمیں صدارتی نظام چاہئے ..جہاں یہ اختیار حکومت کو ملے
کوئی بھی قانون بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے ..جو حکومت کے پاس نہیں ..اب نظریں مارچ کے سینیٹ کے انتخاب پر ہیں ..اور یہ جو اچانک اپوزیشن بلبلاتی نظر آتی ہے ..اس کے پیچھے بھی یہ ہی انتخاب ہیں ..اگر تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت ہو جاتی ہے تو وہ جو چاہے قانون پاس کر سکتی ہے ..پھر آپ کی تمام خواہشیں پوری کی جا سکتی ہیں ..کسی لٹکانا ہے ..کسے اندر کرنا ہے ..حکومت کو لسٹ دے دیجئے گا
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
The country has been ruined,GDP has come down drom 5% to _ 0.5 % but Donkey King couldn,t understand the importance of the opposition to take the country forward.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے عمران خان ایک جمہوری ملک کا وزیر اعظم نہیں ..بلکہ الباکستان کا بادشاہ ہے ..یہاں جھوٹ موٹ ہی سہی ..ادارے اپنا کام کرتے ہیں ..جیلوں میں ڈالنا عدالتوں کا کام ہے ..جی ہاں صحیح سنا ..انہی عدالتوں کا کام جو شریفوں کے پے رول پر ہیں ..کیس صحیح طور پر پیش کرنے کا کام نیب افسران کے ذمہ ہے ...جی جی ..یہ بھی شریفوں کے لگائے ان کے پے رول پر ہیں ..یہ ملک سے نہیں ..شریفوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ..
حکومت کا کوئی اختیار ہی نہیں ..نیب بھی اور عدالتیں بھی خود مختار ادارے ہیں ..خود ہی اگتے ہیں ..پھلتے پھولتے ہیں ..حکومت صرف بے بسی سے دیکھ سکتی ہے ..ان کا بگاڑ نہیں سکتی ..اسی لئے ہمیں صدارتی نظام چاہئے ..جہاں یہ اختیار حکومت کو ملے
کوئی بھی قانون بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے ..جو حکومت کے پاس نہیں ..اب نظریں مارچ کے سینیٹ کے انتخاب پر ہیں ..اور یہ جو اچانک اپوزیشن بلبلاتی نظر آتی ہے ..اس کے پیچھے بھی یہ ہی انتخاب ہیں ..اگر تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت ہو جاتی ہے تو وہ جو چاہے قانون پاس کر سکتی ہے ..پھر آپ کی تمام خواہشیں پوری کی جا سکتی ہیں ..کسی لٹکانا ہے ..کسے اندر کرنا ہے ..حکومت کو لسٹ دے دیجئے گا
فرسٹریشن میں لوگ بھول جاتے ہیں عمران الکشن لڑ کر آیا ہے یونہی کرسی پر چڑھ کر نہیں بیٹھ گیا یہ صحیح ہے وہ ان لوگوں کے ساتھ پہلے بھی سیاسی مخالف ہی تھا آج بھی ہے اور ان کو ساتھ لے. کر چلا تو وہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی جیسے اب تباہ ہو رہے ہیں ویسے تباہ ہو گا لیکن وہ کسی کے ساتھ چل نہیں سکتا جن کے ساتھ چل رہا ہے وہ بھی ایک ازیت ہے اور اب اس میں ان کو بھی ساتھ ملا لے جن سے الیکشن لڑ کر جیتا. یہ بس اسے ٹریپ کرنے کی.کوشش کرتے ہیں ایسے بیانات سے ایک بار ااس کے منہ سے نکلے میں چلتا ہوں ان کے ساتھ اور پھر یہ سب جادو ختم ہو جائے ۔باقی سب کو جیل میں عدالتوں کے بغیر ڈال دینے کا کام تو ڈکٹیٹر بھی نہیں کر سکا ۔وہی سہی ہے جو عمران کر رہا ہے یہ نورا پارٹی عمران کے ساتھ چلنے کے شوق کی بجاے. کیس عدالت سے جیت کرآے کسی زمانے میں ہر ایک سے کہتے تھے عدالتیں کھلی ہیں ہمیں وہاں لے جاو جو ہم نے کرپشن کی ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام خور میڈیا چینلز کے حرام خور اینکر کے سوالات سنو یہ میڈیا کے حرام خور اینکرز کا ٹولہ ہی اصل میں غدار وطن ہیں ان میڈیا کے کتوں سے کوئی یہ پوچھے کہ کبھی کیسی ملک کا میڈیا غداروں کا
دفاع کرتا ھے جس طرح یہ حرامی نسل کا بیغرت بیشرم پاکستانی میڈیا کرتا ھے ان حرام خور میڈیا چینلز سے زیادہ غدار وطن تو کوئی بھی نہیں ھے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شخص(عمران خان) کسی کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتا - احسن اقبال

. جس میں ایمان ہو وہ کبھی بھی بے ایمانوں سے ہاتھ نہیں ملا سکتا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی نریندر لیگ مردہ باد۔۔

گاؤ موتر پینے والوں کا ساتھ دینے والا بھگوڑا حرامی گنجا مردہ باد۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے عمران خان ایک جمہوری ملک کا وزیر اعظم نہیں ..بلکہ الباکستان کا بادشاہ ہے ..یہاں جھوٹ موٹ ہی سہی ..ادارے اپنا کام کرتے ہیں ..جیلوں میں ڈالنا عدالتوں کا کام ہے ..جی ہاں صحیح سنا ..انہی عدالتوں کا کام جو شریفوں کے پے رول پر ہیں ..کیس صحیح طور پر پیش کرنے کا کام نیب افسران کے ذمہ ہے ...جی جی ..یہ بھی شریفوں کے لگائے ان کے پے رول پر ہیں ..یہ ملک سے نہیں ..شریفوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ..
حکومت کا کوئی اختیار ہی نہیں ..نیب بھی اور عدالتیں بھی خود مختار ادارے ہیں ..خود ہی اگتے ہیں ..پھلتے پھولتے ہیں ..حکومت صرف بے بسی سے دیکھ سکتی ہے ..ان کا بگاڑ نہیں سکتی ..اسی لئے ہمیں صدارتی نظام چاہئے ..جہاں یہ اختیار حکومت کو ملے
کوئی بھی قانون بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہئے ..جو حکومت کے پاس نہیں ..اب نظریں مارچ کے سینیٹ کے انتخاب پر ہیں ..اور یہ جو اچانک اپوزیشن بلبلاتی نظر آتی ہے ..اس کے پیچھے بھی یہ ہی انتخاب ہیں ..اگر تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت ہو جاتی ہے تو وہ جو چاہے قانون پاس کر سکتی ہے ..پھر آپ کی تمام خواہشیں پوری کی جا سکتی ہیں ..کسی لٹکانا ہے ..کسے اندر کرنا ہے ..حکومت کو لسٹ دے دیجئے گا
یہ ساری باتیں جو آپنے لکھی ہیں صیح ہیں اور یقیناً صیح ہیں مگر میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب آپکے اختیار میں کچھ نہیں ہے تو پھر ہمیں نہیں چھوڑونگا کا نعرہ مستانہ دے کر ٹرک کی بتی کے پیچھے کیوں لگایا ہوا ہے شریفوں کے پے رول پہ ہیں تو اسکا کیا تدارک کیا ہے اب تک قانون کو حرکت میں لانے کے لئے کیا ہوا ہے اب تک ہر چیز اسی طرح جاری و ساری ہے یہ تو آپ سیاستدانوں والی باتیں کر رہی ہیں کہ سارا کیا دھرا پچھلی حکومتوں کا ہے مگر یہ نہیں بتاتے کہ آپ نے کیا کیا ہے بہر حال آپ کے احترام میں سر جھکا کے میں اپنی جھلاٹ اپنے آپ تک رکھوں گا اور ایک بار پورے جوش و ?خروش سے جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان الاپنا شروع کرتا ہوں
 
مجھے بھی خواب دیکھنے اچھے لگتے ہیں ..لیکن خواب کی تعبیر اتنی آسانی سے نہیں ملتی ..اگر تو مجھ میں ذرا بھی سمجھ ہے جو یقینا ہے ..تو میں کیسے توقع کر سکتی ہوں کہ حکومت آتے ہی شہد کی نہریں بہا دے گی ..جس چیز کو اجاڑنے میں سال لگے تو اسے بسانے میں زمانے لگتے ہیں ..یہاں تو اجاڑنے میں سالہا سال لگے ہیں ..کوئی ایک دو دن کا قصہ نہیں ..اور رج کے اجاڑا ہے .اتنی بے دردی سے توکوئی دشمن کے ساتھ سلوک نہیں کرتا جو اس دھرتی ماں کے ساتھ کیا ہے ..
مجھے معلوم تھا وقت لگے گا ..اور تھوڑا نہیں اچھا خاصا ..آپ کو کیا لگا تھا کہ عمران آئے گا اور ایک ایک کام خود کرے گا ..عمران نے اسی بد عنوان بیورکریٹ سے کام لینا ہے ..جسے شریفوں اور زرداریوں نے سالہا سال پالا ہے..آپ نے اگر عمران کا وہ انٹرویو سنا ہو جو کے پی کے کی حکومت کے شاید دو تین سال بعد دیا تھا ..کہ قوانین تبدیل کرنے میں کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ..سرخ فیتہ کا نام بھی سنا ہوگا ..ہر کام میں یہ سرخ فیتہ اڑے آتا ہے ..
اس کے اختیار میں فلوقت جو کچھ ہے ، کر رہا ہے ..میں ابھی تک مطمئن ہوں ..وہ سسٹم بنانے پر کام کر رہا ہے ...سسٹم بن گیا تو نہ یہ بابو اڑے آئیں گے ،نہ کوئی اور ..
ایک طرف کرپٹ عدلیہ ، کرپٹ بیوروکریسی ، کرپٹ میڈیا ہے ..دوسری طرف اکیلا عمران ..لہروں کی مخالف سمت بہنے والا عمران .
وہ چھوڑوں گا نہیں کہ نعرے لگاتا رہ گیا ...باجوہ نے تین سال کی ایکسٹنشن کے عوض نواز کو عدالت سے مل کر باہر بھیج دیا ..عمران بلبلا کر رہ گیا ..اسے پتا جب لگا جب اس ہٹے کٹے کی انگور کا پیالا سامنے رکھی تصویر دیکھی ..اس کے بعد عمران نے فیصلہ سنا دیا کہ جو مرضی کچھ ہو جائے ..مریم باہر نہیں جائے گی ..مریم باہر نہ جا سکی ...ہر طرح کی کوششوں کے بعد نا امید ہو کر اپنی طرف سے نواز نے محاذ کھول دیا .باجوہ مریم کو باہر نہ بھجوا سکا ..کینکہ بہرحال حکومت کی مرضی چاہئے تھی ..حکومت اس دفعہ بے وقوف بننے کو تیار نہ تھی .
اب اس ڈیزاسٹر سے ایک نیا پاکستان نکلنے والا ہے ..اب باجوہ وہ کرے گا جو عمران چاہے گا ..مارچ میں سینیٹ کے الیکشن ہونے دیں ..پی تی آئی کو اکثریت ملنے دیں ..پھر آپ کی دل کی مراد پوری کردی جائے گی ..جب تک جسٹ چل
یہ تجزیہ خالص میرا ہے .اس لئے ادارہ ذمہ دار نہیں