ہم کس کے پاس جائیں، کس سے بات کریں؟ایم کیوایم کی دہائیاں

aminu11.jpg

کراچی میں بارش کے بعد ہونیوالی صورتحال پر حکومتی اتحاد کے صوبائی وزیر امین الحق پھٹ پڑے اور کہا کہ کراچی ڈوب رہا ہے ، جو لوگ شہر پر حکمران بنے ہوئے ہیں وہ چین کی بانسری بجارہے ہیں۔ جو صوبائی وزراء ہیں وہ شہر سے باہر عید منانے کیلئے گئے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کا کوئی والی وارث نہیں، ہم کس کے پاس جائیں، کس سے بات کریں؟

اس پر پی ٹی آئی رہنماؤں، صحافیوں اورسوشل میڈیا صارفین نے ایم کیوایم اور امین الحق کو کھری کھری سنائیں اور کہا کہ آپ اسی کے پاس جائیں جس کے کہنے پر آپ نے عمران خان کو چھوڑا۔۔ کچھ کا کہنا تھا کہ ہر سال جب بھی بارش ہوتی ہے تو آپ کا واویلا شروع ہوجاتا ہے۔ کچھ نے کہا کہ اب معصوم بننے کی کوشش نہ کریں، آپ سندھ حکومت کے اتحادی ہیں۔

فوادچوہدری نے تبصرہ کیا کہ اس سادگی پر کون نہ مر جائے
https://twitter.com/x/status/1546595416061485057
مغیث علی کا کہنا تھا کہ پی پی/ ایم کیو ایم کے ہوتے کراچی جیسا تھا ویسا رہے گا۔۔۔!!! ہر سال بارش کے بعد ماتم سنتے ہیں،، یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے
https://twitter.com/x/status/1546404801897979904
قاسم سوری کا کہنا تھا کہ مہان اداکار ہیں بھئی، مان گئے
https://twitter.com/x/status/1546623054771625990
عائزہ خان نے سوال کیا کہ کیا ایم کیو ایم میں اتنی سی بھی غیرت ہے کہ کراچی بارش میں ڈوبنے پر حکومت سے علیحدگی اختیار کر لیں؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1546476572013744129
ارسلان گھمن نے طنز کیا کہ بھائی بس فون کال کر کے پوچھ لیں کہ کہاں جائے۔
https://twitter.com/x/status/1546613129442127873
لالہ مرتضیٰ نے کہا کہ جن کے ساتھ چھپ چھپ کر ملاقاتیں کرتے تھے ان کے پاس جائیں اور ان سے پوچھیں کہ ہمیں کن کےساتھ باندھ دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1546649534381449216
اظہرخان نے سوال اٹھایا کہ بھائی ابھی 3 مہینے پہلے ہی تو زرداری سے معاہدہ کیا ہے۔ کیا ہوا عمل نہیں کررہا معاہدے پر۔۔؟
https://twitter.com/x/status/1546624328388775938
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
بقول زرداری معاہدہ کوئی قرآن وحدیث تو نہیں جس پہ عمل کیا جائے۔۔۔

اور بقول شخصے وہ وعدہ یعنی معاہدہ ہی کیا جو نبھایا جائے؟

ان حرامخوروں کے رونے ہی ختم نہیں ہوتے۔ اتنے باغیرت اور سنجیدہ ہیں تو بغیر کسی فون کال کے احتجاجاً وزارتیں تو چھوڑ دے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

الطاف کالیئے کی تربیت یافتہ اولاد اور اس کے سوا کیا کہہ اور کرسکتی ہے۔۔۔۔۔
یہ سب ڈرامے بازی ہے ایک نئی ڈیل اور ایک نئے آقا کے لئے۔۔۔۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
aminu11.jpg

کراچی میں بارش کے بعد ہونیوالی صورتحال پر حکومتی اتحاد کے صوبائی وزیر امین الحق پھٹ پڑے اور کہا کہ کراچی ڈوب رہا ہے ، جو لوگ شہر پر حکمران بنے ہوئے ہیں وہ چین کی بانسری بجارہے ہیں۔ جو صوبائی وزراء ہیں وہ شہر سے باہر عید منانے کیلئے گئے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کا کوئی والی وارث نہیں، ہم کس کے پاس جائیں، کس سے بات کریں؟
https://twitter.com/x/status/1546461737720897536
اس پر پی ٹی آئی رہنماؤں، صحافیوں اورسوشل میڈیا صارفین نے ایم کیوایم اور امین الحق کو کھری کھری سنائیں اور کہا کہ آپ اسی کے پاس جائیں جس کے کہنے پر آپ نے عمران خان کو چھوڑا۔۔ کچھ کا کہنا تھا کہ ہر سال جب بھی بارش ہوتی ہے تو آپ کا واویلا شروع ہوجاتا ہے۔ کچھ نے کہا کہ اب معصوم بننے کی کوشش نہ کریں، آپ سندھ حکومت کے اتحادی ہیں۔

فوادچوہدری نے تبصرہ کیا کہ اس سادگی پر کون نہ مر جائے
https://twitter.com/x/status/1546595416061485057
مغیث علی کا کہنا تھا کہ پی پی/ ایم کیو ایم کے ہوتے کراچی جیسا تھا ویسا رہے گا۔۔۔!!! ہر سال بارش کے بعد ماتم سنتے ہیں،، یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے
https://twitter.com/x/status/1546404801897979904
قاسم سوری کا کہنا تھا کہ مہان اداکار ہیں بھئی، مان گئے
https://twitter.com/x/status/1546623054771625990
عائزہ خان نے سوال کیا کہ کیا ایم کیو ایم میں اتنی سی بھی غیرت ہے کہ کراچی بارش میں ڈوبنے پر حکومت سے علیحدگی اختیار کر لیں؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1546476572013744129
ارسلان گھمن نے طنز کیا کہ بھائی بس فون کال کر کے پوچھ لیں کہ کہاں جائے۔
https://twitter.com/x/status/1546613129442127873
لالہ مرتضیٰ نے کہا کہ جن کے ساتھ چھپ چھپ کر ملاقاتیں کرتے تھے ان کے پاس جائیں اور ان سے پوچھیں کہ ہمیں کن کےساتھ باندھ دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1546649534381449216
اظہرخان نے سوال اٹھایا کہ بھائی ابھی 3 مہینے پہلے ہی تو زرداری سے معاہدہ کیا ہے۔ کیا ہوا عمل نہیں کررہا معاہدے پر۔۔؟
https://twitter.com/x/status/1546624328388775938
اپنے باپ کے پاس جاؤ، حرامیو۔ وہ ابھی ابھی اپنے گناہ بخشوا کے آیا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ناکام ڈیل کی قیمت وصولنے کی ناکام کوشش ہے۔ شہر میں ایم کیو ایم کے دفاتر کھلوانے کی کوشش کی گئی ہے جنہیں رینجرز نے سییل کیا تھا
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
kisi k paas na jaao,tum log jo k masoom logo k qatil ho,bhatta khor ho,criminals ho,police k paas jaao apney past mein tamaam kiay gay crimes accept karo,aur police k hawalet ker k tamam cases per qanoon k mutabiq saza bhugto, sirf aur sirf aik yehi hal hai, warna jab tak zinda ho Neutrals tumhein apne ishaaro per kutto ke terha bandroo ke nachata rahey ga..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس سے پہلے اپنی بے بے ۔۔۔۔ تھی اسی کے پاس جاؤ دوبارہ ۔۔۔۔ لو اپنی بے بے تم لوگ تو عادی ہو ہر بار فون کال پر ہی سائبر سیکس کرا لیتے ہو جہاں اتنی بار کرا چکے وہاں ایک بار اور سہی
پرابلم صرف پہلی بار کی ہوتی ہے
اس کے بعد
چھوٹا کی تے وڈا کی
شاباش فون کرو اور ہوجاؤ شروع
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کمین الحق اگر دھائی کسی اور کے پاس ہی دینی ہے تو وزیر اپنی ماں ۔۔۔۔۔ کےلئے بنے تھے
پچاس کروڑ فی بندہ نقد جو وفاداری بدلنے کا وصول کیا وہ اور جتنے وزارت میں سمیٹ چکے ہو وہ سارا بہت ہے باقی زندگی آرام سے گزار سکتے ہو اور تمارے نا ہونے سے کراچی والے بھی زندگی آرام سے گزار سکتے ہیں مائنس بھتہ خور پارٹی کراچی والے سکون کا سانس لیں گے اس لئے مسٹر کمین الحق باقی لوٹوں اور بکنے والے لوگوں کو زرداری ُ اور باجوے نے صرف پچیس کروڑ دیا تم لوگوں کو پچاس کروڑ دیا وزارت بھی اب وہ پچاس کروڑ اور وزارت میں سمیٹا ہوا کروڑوں کھاؤ پیو اور موجیں کرو
اپنی بھی جان چھڑاؤ کراچی کی بھی چھوڑو