ہم نے قرآن کے نظام اور نظامِ مصطفیٰ ﷺ کو ریجیکٹ کیا اور ہندو کی غلامی کو ترجیح دی

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
عقلمند لوگ تھے، چودہ سو سال پرانا فرسودہ نظام رد کرکے سیکولر نظام منتخب کرلیا۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
Ajh wohi secularist zaleel ker rehay hain tu khush hain

ہندوستان کے سیکولرزم کا پاکستان کی اسلام زدگی کے ساتھ موازنہ کرکے دیکھ لیں، وہاں کی اقلیتیں یہاں سے بہت بہتر ہیں۔ پاکستان کی اسلام زدگی میں اقلیتیں اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کرسکتیں جبکہ ہندوستان میں مسلمان کھلم کھلا اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے ہیں، ذاکر نائیک ایک عرصہ تک اپنا چینل بھی چلاتا رہا اور جگہ جگہ مجمع لگا کر، اپنے کرتب دکھا کر سادہ لوح غیر مسلموں کو مسلمان بھی کرتا رہا، پاکستان میں کوئی غیر مسلم صدر یا وزیراعظم نہیں بن سکتا، ہندوستان میں بن سکتا ہے اور بنا بھی ہے۔ پاکستان میں احمدیوں کو اپنی مسجد بنانے کی اجازت نہیں، اپنے مذہبی عقائد پر عمل کرنے کی اجازت نہیں، ہندوستان میں کسی اقلیت پر ایسی کوئی پابندی نہیں، اور بھی بے شمار چیزیں گنوائی جاسکتی ہیں۔۔۔ مسلمانوں کو ہندوستان میں مسئلہ مودی کے آنے سے بنا ہے، کیونکہ مودی مسلمانوں کے جتنا ہی انتہا پسند ہے، مسلمانوں کو پہلی بار اپنی ٹکر کا آدمی ملا ہے۔ مودی کی پوری کوشش ہے کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے جیسا مسلمان اپنے اکثریتی ممالک میں اقلیتیوں کے ساتھ کرتے ہیں اور مودی اسی مشن پر کاربند ہے۔۔ مودی کے اس فعل کی مذمت کوئی لبرل شخص تو کرسکتا ہے ، مگر کسی مسلمان کو یہ حق نہیں پہنچتا، کیونکہ وہ بھی اپنے اکثریتی علاقوں میں اقلیتوں کے ساتھ مودی جیسا سلوک ہی روا رکھتے ہیں۔۔۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اور تم کون ہو ؟
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)

I dont think so.
Meat koi le ja raha ho usko maar dete hain. Jai sri ram boolne par majboor karte hain.
Musalmaan dar ke rehte hain, balke hindu wali harkatein karte hain. Pooja, unke festivals mein hissa lena.... etc
Aur yeh unki majburi bhi ban chukki hai, agar yeh na karein to unko indian nahi mana jata.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Amazing..20 lakh musalman Assam m apni identy kho Bethay.. means k un k pass apni koi shanakht Nahi India m..Hindus abroad m Gao Mata Ka ghosht export Kar k karoro kama rehay hain.. Muslims sirf cow ko Aik village se dosray village tak le janay par zindah jala dia jatey Hain.. Kashmir ko 2 months se dunia ki sab se Bari jail bna Diya gia..95% Indians Muslims ba mushkal aik waqt ki roti khatey hain...and you lol saying that Muslims in India spending better life than Pakistan.??...you maroon..
 
پاکستان میں کوئی شخص چاہے وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو، اگر یہ کہہ دے کہ میں حضرت محمد یا اللہ کو نہیں مانتا تو کیا وہ زندہ رہ سکتا ہے۔۔۔؟؟ ہندوستان میں لوگ کھلم کھلا کہتے ہیں کہ وہ بھگوان کو نہیں مانتے، خدا کو نہیں مانتے اور انہیں وہاں کوئی کچھ نہیں کہتا۔ جاوید اختر اعلانیہ دہریہ ہے اور آرام سے وہاں رہ رہا ہے۔؟ اگر وہ پاکستان میں ہوتا تو اب تک اس کے چیتھڑے اڑ گئے ہوتے۔۔۔
 
اگر آپ کو بات سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے تو میرا کمنٹ دوبارہ پڑھیے، میں نے کہا ہے کہ ہندوستان کی اقلیتیں پاکستان کی اقلیتوں سے بہتر زندگی گزار رہی ہیں، دو اقلیتوں کا موازنہ کررہا ہوں یہاں۔۔
اور آپ کے دوسرے اعتراض کا جواب یہ ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے ہندو بھی مسلمانوں کی طرح انتہا پسند ہیں، مگر انتہا پسندی کے میدان میں وہ پھر بھی مسلمانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، یہاں تو مسلمانوں تک کو قرآن کے اوراق کی توہین یا توہین رسالت کا الزام لگا کر جلا دیا جاتا ہے، باقی باتیں تو پھر بعد کی بات ہے۔۔۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I dont think so.
Meat koi le ja raha ho usko maar dete hain. Jai sri ram boolne par majboor karte hain.
Musalmaan dar ke rehte hain, balke hindu wali harkatein karte hain. Pooja, unke festivals mein hissa lena.... etc
Aur yeh unki majburi bhi ban chukki hai, agar yeh na karein to unko indian nahi mana jata.

Agreed.. India m musalman ku...to se bad tar Zindagi guzar rehay hain... aur anay walay waqto m is se bhi badtar Zindagi guzaray gein..Muslims Indians mullahs ne anay wali nasalo ko ghulam bna Diya ha..la.nat on all Mullahs of Indians Muslims..
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں کوئی شخص چاہے وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو، اگر یہ کہہ دے کہ میں حضرت محمد یا اللہ کو نہیں مانتا تو کیا وہ زندہ رہ سکتا ہے۔۔۔؟؟ ہندوستان میں لوگ کھلم کھلا کہتے ہیں کہ وہ بھگوان کو نہیں مانتے، خدا کو نہیں مانتے اور انہیں وہاں کوئی کچھ نہیں کہتا۔ جاوید اختر اعلانیہ دہریہ ہے اور آرام سے وہاں رہ رہا ہے۔؟ اگر وہ پاکستان میں ہوتا تو اب تک اس کے چیتھڑے اڑ گئے ہوتے۔۔۔
Janab Pakistan mein ese loog hain jo kisi cheez mein believe nahi karte. abh Qadianio ko hi dheek lo, wo bhi to pakistan mein reh rahe hain aur wo aakhri nabbi ko nahi maante.