آج وکیلوں نے لاہور میں جو بد معاشی اور غنڈہ گردی کی ہے. اس کے بعد کچھ وکلا کی گرفتاری کی فوٹیجز سامنے آرہی ہیں. سوال یہ ہے کہ ان وکیلوں کو ضمانت ملنے میں کتنا ٹائم لگ سکتا ہے. کیا ان کے لیے ضمانت پر رہائی آسان ہوگی یا مشکل؟
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2019/12/5df0e07eed693.jpg