کینیڈا میں وڈے الیکشن – میں نے کب اور کیسے ووٹ ڈالا ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کینیڈا میں وڈے الیکشن – میں نے کب اور کیسے ووٹ ڈالا ؟

Logo.png

کینیڈا میں وڈے الیکشن ہر چار سال بعد ہوتے ہیں . ٢٠١٩ کے الیکشن مورخہ ٢١ اکتوبر کو ہو رہے ہیں اور میں مورخہ ١٢ اکتوبر کو ووٹ ڈال کر فارخ ہو گیا ہوں . اپ حیران ضرور ہوں گے کے میں نے الیکشن ڈے سے پہلے کیسے ووٹ کاسٹ کر دیا؟

کینیڈا میں ایڈوانس پولنگ کا آغاز ١١ اکتوبر سے شروع ہو چکا ہے اور اسکا اختتام ١٤ اکتوبر کو ہو گا . پولنگ کے اوقات صبح ٩ بجے سے رات 9بجے تک ہیں . میں نے تہیہ کیا تھا ووٹ ہفتہ والے دن ڈال کر آؤں گا ورنہ کاہلی لے ڈوبے گی . گھر واپسی پر جوتے اتارے بغیر ہوڈی چڑھاہی اور پاسپورٹ ، الیکشن کارڈ ، بٹوہ ، سیل فون جیب میں ڈال کر جھومتے جھامتے کارڈ پر لکھے ووٹنگ ایڈریس کی طرف پیدل چل دیا جو کے پانچ منٹ کی مسافت پر تھا . قیمے والے نان یا بریانی کسی نے کھلانی نہیں تھی لھذا مٹھی بھر مونگ پھلی جیب میں ڈال لی, مونگ پھلی کھاتا گیا اور چھلکے جیب میں ڈالتا گیا . یہ پولنگ سٹیشن ایک جونیئر اسکول میں قائم کیا گیا تھا اور وہاں پر ایرو کی مدد سے پولنگ بوتھ کی نشاندھی کی گئی تھی . پاکستانی طرز پر نہ تمبو اور نہ قناتیں ، پولنگ سٹیشن پر ایک عجیب بیوگی کا عالم تھا

20191012-181703.jpg

جیسے دروازہ کھول کر اندر گیا تو لگا کے کینیڈا میں کہیں ہالووین کا تہوار تو شروع نہیں ہو گیا . وہاں پر محض چار عدد خواتین تھیں . ایک عمر رسیدہ گوری خاتوں نے میرا ووٹر کارڈ لیا ، پاسپورٹ دیکھا اور ٹیبل پر بیٹھی دو دیسی انڈین یا سری لنکا نژاد خواتین کی طرف بھیج دیا . ایک کے پاس موٹا رجسٹر تھا ، موصوفہ نے میرا ووٹنگ کارڈ لے کر میرا نام لسٹ میں دیکھا اور میرے نام پر لکیر کھینچ ماری . قدرے نوجوان خاتوں نے ایک بیلٹ پیپر میرے ہاتھ میں تھمایا . میں نے پوچھا اسکا کیا کرنا ہے ، اسنے ایک کارنر کی طرف اشارہ کر کے کہا کے پنسل سے امیدوار کی نام کے اگے دائرے میں کراس یا نائکی والا نشان ڈال دو . حروف تہجی کے اعتبار سے میرا لبرل کا امیدوار" بل" سب سے اوپر تھا ، میں نے کراس مارا اور قریب ہی ایک گوری خاتوں کھڑی تھی ، اس کو تھما دیا . اس نے کہا باؤ ، انو بتی بنا کے مینوں دے یعنی اسکو فولڈ کر کے دوتاکے میں دیکھ نہ سکوں . میں نے ویسا ہی کیا اور گوری خاتوں نے بیلٹ کا چھوٹا حصہ خود رکھا اور اور بیلٹ پیپر مجھے واپس دے کر کہا کے اسے ڈبے میں ڈال دو اور تمام لوگوں نے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے پر میرا شکریہ ادا کیا . اس سے پہلے جو ووٹ میں نے الیکشن ڈے والے دن ڈالا تھا اس میں سکینر مشین تھی اور بیلٹ پیپربھی مینوئل نہیں تھا . پاکستان میں الیکشن ایک بہت بڑا دھندہ ہے اور یہاں پر الیکشن کمیشن اپنے ہر رجسٹر ووٹر کو ووٹر کارڈ وقت سے پہلے میل کر دیتا ہے اور ووٹر الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر خود سے ایڈریس وغیرہ میں تبدیلی کر سکتا ہے . کسی بھی پولنگ ایجنٹ یا امیدوار کی پولنگ کے کسی بھی مرحلے میں کوئی کام نہیں ہوتا

جسٹن ٹروڈو نے پچھلے الیکشن میں کلین سویپ کیا تھا . کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر سٹیفن ہارپر ٢٠ مارچ ٢٠٠٤ سے لے کر ١٩ اکتوبر ٢٠١٥ تک کنیڈا کے وزیراعظم رہے . اپنے آخری دور میں انہوں نے ایک متنازع بل سی ٥١ (جو اینٹی ٹیرورسٹ بل تھا مگر مسلمانوں کے خلاف تھا) لانچ کیا جو انکی عدم مقبولیت کا سبب بنا اور وہ الیکشن بری طرح ہار گئے . جسٹن ٹروڈو پر کم عمری اور نہ تجربہ کاری کے الزامات لگاۓ گئے مگر انہوں نے پچھلا الیکشن مہم بھر پور طریقے سے لڑی اور جیت گئے

حالیہ الیکشن سے پہلے ماضی کے کسی ہالووین کے ایونٹ پر انکی تصاویر لاؤنچ کی گئیں جس میں موصوف کالے چہرے کے ساتھ کسی سردار جی کے ساتھ کھڑے تھے . یہ تصاویر ١٩٩٠ میں لی گئی تھیں . میڈیا نے دن رات بھر پور پروپوگنڈا کیا مگر عوام کی اکثریت نے میڈیا کا پروپوگنڈا رد کر دیا . اس سے پہلے ایک کیس ایس این سی لیولان نکلا . یہ کمپنی بیرون ملک ٹھیکوں پر رشوت دیتی تھی . جسٹن ٹروڈو پر الزام تھا کے انہوں نے اس کمپنی کو تحفظ فراہم کیا جب اس کمپنی پر کریمنل انکوائری چل رہی تھی . جسٹن ٹروڈو کا ماننا تھا کے انہوں نے اس کمپنی کے پچاس ہزار ملازمین کو بچانے کے لئے کچھ اقدامات کئے تھے اور اس سلسلے میں کانفلکٹ اوف انٹرسٹ کے رولز واضح نہیں ہیں

کینیڈا میں تین بڑی روایتی پارٹیاں ہیں . یہ ہے پچھلے الیکشن کا ٹیبل
image.png

اس مرتبہ نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے سکھ کمیونٹی کے جگمیت سنگھ کو اپنی پارٹی کا سربراہ چنا ہے . جگمیت سنگھ ١٩٧٩ ٹورنٹو ایسٹ میں پیدا ہوے

. والد صاحب جگترن سنگھ دارو کے شوقین اور گالی گلوچ کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے . جگمیت سنگھ کو بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا اور سماجی حلقوں میں یہ کیس زیر بحث بھی رہا . جگمیت سنگھ کریمنل ڈیفنس قانون دان ہیں اور انہوں نے اپنا سیاسی کیریئر ٢٠١١ میں مالٹن اونٹاریو سے شروع کیا . جگمیت سنگھ کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی جب وہ الیکشن مہم میں فرینچ علاقے میں نسلی تعصب کا نشانہ بنے اور انھیں کہا گیا کے وہ اپنی پگڑی اتار دیں اور روم میں رومن کی طرح رہیں . ( جاری ہے )

Last edited:

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Will probably be a minority gov with Cons taking the lead. Massive vote split between NDP/Liberal will help them. I am still waiting for my special ballot to vote. Will vote for Liberals though in my constituency Cons are super strong
 
Dilljaly

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے بیٹا نئے نئے کینڈا آئے ہو،ایم کیو ایم میں گانڈ مروانے کے بعد
 
Dr.Ahsan

Politcal Worker (100+ posts)
I will vote liberal but the danger is split in vote between NDP/Liberal specially desi vote.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے بیٹا نئے نئے کینڈا آئے ہو،ایم کیو ایم میں گانڈ مروانے کے بعد

جس دماغ میں گوبر ہو تو گوبر کی بدبو بھی انسان کی رگ رگ میں سرایت کر جاتی ہے لھذا باقی لوگوں کے برعکس تم جیسے لوگ وہ بات لکھتے ہیں جسکا موضوع کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہو اس فورم پر محض کینیڈا کے پاکستانی لوگ نہیں ہیں لھذا تمام لوگوں کے لئے معلومات لکھی ہیں جو سب کے لئے زود حزم ہوں . اس بلاگ کے بعد جو بلاگ لکھنے والا ہوں ، وہ تم لوگوں کے نتھنوں سے دھنواں نکلوا دے گا لھذا اپنی گالیاں اور الزامات تیار رکھو . تم لوگ موضوع پر پھر بھی کچھ نہیں لکھ پاؤ گئے تم لوگوں کے ڈی این اے میں گوبر ہے . اشارہ میں ابھی سے دے رہا ہوں مگر سمجھ تمہیں اگلے جمعہ کو آئے گی .
 
اگر تم سید حیدر امام رضوی جو الطاف کتے کے بچے والی ایم کیو ایم والے ہو تو تم بھی رنڈی کے بچے ہزاروں لوگوں کے قاتل ہو،اور ان بے گناہ لوگ جو تم حرام زادوں نے مروائے ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،جلدی یہ خنزیر ابن خنزیر الطاف حرامی تو جیل میں جانے لگا ہے بچو گے تم بھی نہیں، کیونکہ تم بھی اس کے ساتھ تھے،اگر تم وہ والے نہیں ہو جو قاتل ایم کیو ایم میں تھے تو آئ ایم سوری ،دس از ناٹ فار یو
 
گدھے کی تصویر دیکھ کر اندازہ تو ہو جاتا ہے .
پورے موضوع میں الطاف حسین کدھر سے ٹپک پڑا ؟

پوری تحریر اردو میں ہے ، جسکا ذکر بھی افسانے میں نہیں ہے تو پھر افسانہ بنانے کی کیا ضرورت پڑی تھی ؟

پہلے میری پروفائل پر میرے ماضی کے تھریڈ ہی دیکھ لینے تھے
کیا سید حیدر امام میرے اکیلے کا نام ہے ؟
 
آئ ایم سوری ،میں نے الطاف والا رضوی سمجھا تھا۔وہ حرامی ڈر کے اتنے بندے مروا کے کینڈا میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے ۔
 
Dilwaly

MPA (400+ posts)
گدھے کی تصویر دیکھ کر اندازہ تو ہو جاتا ہے .
پورے موضوع میں الطاف حسین کدھر سے ٹپک پڑا ؟

پوری تحریر اردو میں ہے ، جسکا ذکر بھی افسانے میں نہیں ہے تو پھر افسانہ بنانے کی کیا ضرورت پڑی تھی ؟

پہلے میری پروفائل پر میرے ماضی کے تھریڈ ہی دیکھ لینے تھے
کیا سید حیدر امام میرے اکیلے کا نام ہے ؟
دل جلے اپنا برادر ہے ان قاتلوں کو میڈیا پر دیکھ کر ہمارا خون کھولتا ہے شاہ جی آپ کو نہیں پتہ اس الطاف کتے اور اس کے ساتھیوں نے کتنی زندگیاں اجاڑی ہیں۔
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

دل جلے اپنا برادر ہے ان قاتلوں کو میڈیا پر دیکھ کر ہمارا خون کھولتا ہے شاہ جی آپ کو نہیں پتہ اس الطاف کتے اور اس کے ساتھیوں نے کتنی زندگیاں اجاڑی ہیں۔

میرے پیارے بھائی ، پاکستان میں لوگوں کو پرکھنے کا انداز نرالا ہے . اپ الطاف حسین ، اسکے ساتھیوں اور ارود بولنے والی قوم پر لعن تعن تو ضرور کریں مگر یہ کبھی مت بھولیں کے پاکستان کے آرمی چیف وف آرمی سٹاف نے یہ پارٹی بنائی تھی ، دوسرے نے جلا بخشی تھی . پاکستان کے وزیراعظم اور صدر اس پارٹی کو کابینہ میں حصہ دیتے تھے . بھلا ہو ، جنرل راحیل کا جنہوں نے یہ عفریت کو بوتل میں بند کیا تھا . صرف غصے کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا . ان قصابوں نے ١٠٠ پولیس والوں کا مارا ، حکیم سعید کو مروایا ، صحافی صلاح الدین صاحب کو مروایا تھا .
میں نے ماضی میں الطاف پر بہت سے بلاگس بنائے ہیں .
میرا اپ سے سوال ہے ، کیا ریاست پاکستان نے کوئی کروائی کی تھی ؟
ریاست نے تو سب کو معاف کر دیا ہے . لھذا خواہ مخواہ نتھنوں نے دھونواں مت نکالیں . ہماری تاریخ ایک شرمناک تاریخ ہے . میں تو سب کو رگڑ کر رکھتا ہوں لھذا زیرو ٹالرنس میری پالیسی ہے .