کڑوا سچ اور وہ بھی آدھا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ریمنڈ ڈیوس کو ایک لمحے کے لئے چھوڑ دیں ، ہمارے سیاست دنوں نے کیا کیا کارنامے دکھاے ہیں وہ سب کو پتا ہے


راؤ فیملی نے واپڈا ملازم کو مار مار کر قتل کر دیا
شاہ زیب قتل کیس
مصطفیٰ جتوئی کیس
اور ابھی پولیس کے ملازم کو گاڑی تلے روندنے والا بھی سیاست دان ہی ہے