کورونا کیخلاف فرنٹ فٹ پر لڑنے والے طبی عملے کو مریم نواز کا خراج تحسین

Behrouz27

Senator (1k+ posts)
اس چورنی ڈکیت مریم نواز کو چاہیۓ خراج تحسین کا ڈرامہ کرنے کے بجاۓ ستر ملین ڈالر جو امریکی صدر بارک اوبامہ کی بیوی مشل نے اسے ستمبر 2017 میں پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر خرچ کرنے کو دیا تھا وہ باہر نکالے تاکہ پاکستان میں کرونا مریضوں پر خرچ کیا جا سکے ، یہ ظالم عورت وہ سارا پیسہ ہڑپ کر گئی

ثبوت کے لئے یہ لنک ہے



کرپٹ ترین لوہار ہائی کورٹ نے پیسے کی ریکوری کیے بغیر اس ڈکیت مریم نواز کو چھوڑ دیا
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی اسے بتائے کہ بکواس نہیں پیسہ چاہئے جو پیسے تم نے اور تمہارے چور` ٹبر نے پاکستانیوں چرائے ہیں ان میں سے پانچ دس ارب اس مشکل وقت میں پاکستا نیوں کو واپس کرو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس چورنی ڈکیت مریم نواز کو چاہیۓ خراج تحسین کا ڈرامہ کرنے کے بجاۓ ستر ملین ڈالر جو امریکی صدر بارک اوبامہ کی بیوی مشل نے اسے ستمبر 2017 میں پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر خرچ کرنے کو دیا تھا وہ باہر نکالے تاکہ پاکستان میں کرونا مریضوں پر خرچ کیا جا سکے ، یہ ظالم عورت وہ سارا پیسہ ہڑپ کر گئی

ثبوت کے لئے یہ لنک ہے



کرپٹ ترین لوہار ہائی کورٹ نے پیسے کی ریکوری کیے بغیر اس ڈکیت مریم نواز کو چھوڑ دیا
ثبوت کی ضرورت نہیں چور ٹبر کا نام ہی کافی ہے
 

Local Boy

Politcal Worker (100+ posts)
Mariam is just a stinking bitch. Daughter of a known criminal Nawaz Lohaar kunjar. Who is sitting in the UK with poor Pakistanis money which this tabbar has looted.
 

boss

MPA (400+ posts)
مریم صفدر المعروف گیراج والی جو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اس کی نشانی ۷ مہینے بعد ہی منظرِ عام پر آجاتی ہے

🤭
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Laanat hai in sharifon aur zardariyon daron kheajon waghera waghera per...janab siasi jasoos ka iradah ghaliban hamara khoon kholana tha...warna in "mohtarma" ko bilkul tashhir nahin di jani chahiye
..........wahid hal islami inqelab, haq kehte aur karte raho aur sabr karo..................
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں