کس نے کہا ہے کرونا سے بچنے کیلیے ماسک پہنے کی ضرورت ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
چائے کے وقفے کے بعد باقی سماعت ہوگی جج صاحبان گھروں سے چائے پی کر نہیں آتے جج صاحبان کو یا سپریم کورٹ کو چائے کی بریک ختم کر کے کھانا ، چائے اور نماز کی ٹوٹل ایک گھنٹے کی بریک رکھیں تاکہ کام زیادہ سے زیادہ کیا جاسکے اور عوام کو جلد از جلد انصاف مل سکے
 
Last edited: