کامران خان ڈرامے کے ایک سین کو ڈکیٹی سمجھ بیٹھے، دلچسپ تبصرے

kaman-11j2hh21.jpg


اپنے پروگرام کو ملک کا سب سے معتبر کرنٹ افیئرز شو کہنے والے اینکر کامران خان نے لوٹ مار کی نشاندہی کیلئے فلمائے گئے سین کو اصل سمجھ کر شیئر کر دیا۔ ان کی ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کیلئے ریکارڈ کیے گئے سین کو اصل سمجھ بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان جو کہ دنیا نیوز پر "دنیا کامران خان کے ساتھ" کے نام سے شو کرتے ہیں انہوں نے کراچی میں راہزنی کی وارداتوں کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ڈاکو کار سوار افراد کو دن دہاڑے لوٹ رہا ہے، تاہم یہ ویڈیو اصلی نہیں ہے۔ بلکہ ایک فلم کیلئے ریکارڈ کیا گیا ایک سین ہے۔

https://twitter.com/x/status/1485126600178176011
انہوں نے اس کے کیپشن میں لکھا کہ خدارا کراچی پولیس سندھ رینجرز ہوش میں آئے کراچی میں بندوق کی نوک پر لوٹ مار کے یہ بھیانک مناظر اس سال کے پہلے 22 دنوں میں ڈھائی ہزار بار دیکھے گئے ہر گھنٹہ پانچ سات خاندان دہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں کئی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس رینجرز کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی۔

مگر یہ ویڈیو تو جھوٹی ثابت ہوئی اور اس کی نشاندہی کرنے والے صارفین نے کہا کہ یہ ڈاکے کا اصل واقعہ نہیں، عکس بندی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1485139305282650112
رب نواز بلوچ نے کہا کہ انویسٹی گیٹو جرنلزم کے نااہل بیٹے ملک کے بڑے ٹینکر کو ڈرامے کی شوٹنگ اور حقیقت میں کوئی فرق نظر نہیں آیا نہ تصدیق کی اب سمجھ جائیں ان کے تجزیے، نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1485176483177975810
سادات یونس نے کہا ان صاحب کے پاس 38 سال کا صحافتی تجربہ ہے، ایک ڈرامہ شوٹنگ کی ویڈیو کو ڈکیتی کہہ کر شئیر کر دیا۔ اندازہ لگائیں باقی خبروں کے بارے میں انکی تحقیق کا عالم کیا ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1485175635110735875
یاسمین کریمی نے لکھا کراچی میں ڈرامہ کی شوٹنگ چل رہی تھی اور اس پر اینکر صاحب تشویشناک صورتحال پر تشویش کرتے ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1485173060521144321
صحافی شبیر واہگڑا نے لکھا کامران صاحب نے ڈرامے کی شوٹنگ کی وڈیو شیئر کر دی۔

https://twitter.com/x/status/1485169919134101504
صحافی عمر قریشی کا کہنا تھا کامران صاحب یہ تو کسی ڈرامے یا فلم کی شوٹنگ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1485166632175611908
اظہر خان نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اس کو ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ اس سے وہ اپنی کم علمی ظاہر کر رہےہیں اگر وہ یہی چاہتے ہیں تو رہنے دیں۔

https://twitter.com/x/status/1485164330828337156
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
in chotiye anchors ko koi na koi pagal bana jata hey...................without social media they were used to tell lie in broad day light but now they get slap on the face immediately.
Sahih kuttay wali hoti hey in key saaath
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
آج سمیت چند دنوں کی خبروں نے اس ملک کی صحافت کو ننگا کردیا


اینکر نسیم زہرہ کا جھوٹی خبر مہاتیر محمد کا ٹویٹ کرنا اور پھر اس پر
وزیر اعظم کو اس پر جنازہ میں شریک ہونے کی نصحتیں کرنا

دوسری طرف روف کلاسرا کا عمران خان ایک طویل پروگرام میں سے اپنے
مطلب کا ایک چھوٹا سا کلپ نکال کر اسے خاص رنگ دے کر لچ تلنے کی ناکام
کوشش کرنا

محمد مالک کا شہباز گل کو اس کی ڈگری پر اس کی مادر علمی پر بہتان لگانا
کہ وہ ملیشاء کی صفحہ اول کی یونیورسٹی جعلی ہے جب شہباز گل نے آئنہ
دیکھا یا تو چیخنا چلانا شروع کر دیا اس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی میں صحافی
ہوں لہذا بہتان لگانے کا لائسنس میرے پاس ہے

حلفیہ بیان پر انصار عباسی کا موقف کہ میں نے کسی تصدیق کے بغیر ججوں
ہائی کورٹس پر کیچر اچھالا لیکن اس سب کے بعد بھی میں قصور وار نہیں کیو نکہ میں
صحافی ہوں لہذا میرے پاس کسی کی پگڑی اچھالنے کا لائسنس ہے دلیل
میرا عمل چاہے جتنا مرضی بے شرموں والا ہو لیکن نیت صاف تھی
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
The tweet of Kamran Khan is still there, doesn't feel any shame. Naseem Zehra was better she made a false tweet but alter apologized over Manhater Mohammed's news.
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
These so called journalist, born with haram sperm and conceived in haram systems.

All these BC including Patwaris, the real filth of corrupt system.