چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی جسٹس گلزار احمد کو ایک اور عہدہ بھی مل گیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی جسٹس گلزار احمد کو ایک اور عہدہ بھی مل گیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بھی بن گئے۔

پاکستان کے نئے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کے حلف اٹھانے کے بعد دونوں آئینی باڈیز بھی تبدیل ہوگئیں۔

سپریم جوڈیشل کونسل اور ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے، چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن کے سربراہ بھی بن گئے۔

دوسری جانب جسٹس عمرعطاء بندیال جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں، جبکہ جسٹس مقبول باقر ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے ہیں۔

http://www.aaj.tv/pakistan/248067
 
Last edited:

Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
So this essentially means Faez Isa case bench is dissolved and relief for Faez Isa who doesn't have to be accountable or produce money trail of his European mansions. So unfortunate. The powerful judges and lawyers are always ABOVE LAW!
 
mhafeez

قاضی فائز عیسیٰ کا کیس سپریم جیوڈیشل کونسل میں نہیں چل رہا ہے بلکہ سپریم کورٹ فل بینچ میں چل رہا ہے ، جسٹس کھوسہ یا جسٹس گلزار پہلے سے ہی اس کا حصہ نہیں تھے اور اگر بینچ ٹوٹ بھی جاتا ہے تو اگلے دن نیا بنچ بھی بنایا جاسکتا ہے ، ریلیف کی تھیوری پتا نہیں کہاں سے آئی
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)

Ajnabi-log

Councller (250+ posts)
So this essentially means Faez Isa case bench is dissolved and relief for Faez Isa who doesn't have to be accountable or produce money trail of his European mansions. So unfortunate. The powerful judges and lawyers are always ABOVE LAW!
Not every problem of the world starts and ends with justice qazi faez issa. Your concentrated effort on this one judge shows that there is something else and has nothing to do with his honesty.
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
قاضی عیسی کے سالے فورا اس کے دفاع میں کود پڑتے ھیں ۔ لگتا ھے لندن میں جائیداد انہوں نے ھی بہین کو خرید کر دی تھی ۔قاضی تو اس سے منکر ھے۔ سالے ھی رسیدیں دے دیں تو اس ٹھگ کی جان چھوٹ جائے گی۔
 
Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ کا کیس سپریم جیوڈیشل کونسل میں نہیں چل رہا ہے بلکہ سپریم کورٹ فل بینچ میں چل رہا ہے ، جسٹس کھوسہ یا جسٹس گلزار پہلے سے ہی اس کا حصہ نہیں تھے اور اگر بینچ ٹوٹ بھی جاتا ہے تو اگلے دن نیا بنچ بھی بنایا جاسکتا ہے ، ریلیف کی تھیوری پتا نہیں کہاں سے آئی
It is my understanding that the full court bench hearing Faez Isa case was headed by Justice Bandial who is now a member of Supreme Judicial Council (SJC) and by policy SJC members are excluded from the full court bench, hence the dissolution of full court bench.