پی ڈی ایم اور میڈیا کی طوائفوں کا رنڈی رونا؟؟الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
شگر ملز مافیاز،اٹا ملز مافیاز ،اسٹیل ملز مافیاز پی آئی اے ریلوے اربوں ڈالر کا قرضہ ، یہ تمام وہ تحفے ہیں جو اس قوم کو نواج شریف بھٹو اور زرداری شریف نے مل کر کالی بھیڑوں اور میڈیا کی طوائفوں کی مدد سے اس ملک وقوم کو دیئے ہیں ۔ ابھی نونی لیگ مافیاز اور ان کالی بھیڑوں کا کھیل میڈیا کی طوائفوں اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کرجاری ھے چوریاں ڈاکیتییاں لوٹ مار اور اداروں کی بربادیاں ملک وقوم کے ساتھ
نونی مافیاز،زاداری مافیاز ، کالی بھیڑوں نے مل کر میڈیا کی طوائفوں کے ساتھ کیا ھے اس بربادی سے ملک کو نکالنے میں کم از کم 15 سالوں کا عرصہ درکار ھے آج بھی نواج زارداری اس ملک کی بربادی کا کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں جس میں کالی بھیڑیں آج بھی بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں ورنہ چور خاندان اس طرح سے اس ملک میں سیاست نہ کر رھے ہوتے آج ملک کی اس بربادی کے کھیل کو نانی 420 فراڈان ،بلورانی، فضلو ڈیزل،اور میڈیا کی طوائفوں کے زریعے جاری و ساری رکھا ہؤا ھے ملک کی بربادی کے اس کھیل کے میں مختلف طریقوں سے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو ٹریپ کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ھے مزید ٹریپ جس میں میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بھی شامل ھے کا پہلا ٹریپ ۔ جب کالی بھیڑوں نے نیب کی 34 شکوں کو ختم کرنے کے حوالے سے نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کے زریعے پی ٹی آئی کو پیش کیں اگر پی ٹی آئی ان 34 شکوں کو ختم کرنے پر راضی ہو جاتی تو پھر میڈیا کے تمام حرام خور اس کا ملبا پی ٹی آئی پر ڈال دیتا
دوسرا ٹریپ - کالی بھیڑوں بعد نونی لیگ مافیاز اور زارداری کی لوٹی ہوئی دولت جو کہ پاکستان کے دوست ملکوں میں پڑی ھے اس کے زریعے عمران خان کو خریدنے کی کوششیں کیں جو کہ عمران خان نے ناکام بنا دیں۔ پاکستان کے دوست ملکوں نے نواز مافیاز کی دولت کو ہی کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کوششیں کیں اور آگر یہ کوشش کامیاب ہو جاتی تو پھر میڈیا مافیاز کے حرام خور صحافیوں نے پی ٹی آئی کی حکومت کی ایسی کی تیسی کردینی تھی
اب تیسرا ٹریپ ایک مرتبہ پھر کالی بھیڑوں نے براڈ شیث اسکینڈل کے زریعے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو ٹریپ کرنے کی کوششیں کیں لیکن ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی گورنمنٹ ان کالی بھیڑوں اور نواز مافیاز کے جال میں پھنسنے سے بچ گیئے میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ایک مرتبہ پھر براڈ شیث کے معاملے کو گول مول بنا کر پیش کر رہا ھے تاکہ اصل حقائق سے عوام کو گھمراء کیا جائے جب کہ اس معاملے میں بھی نونی لیگ مافیاز، کالی بھیڑوں اور میڈیا کا گھٹ جوڑ عوام نے دیکھ لیا ھے
میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ہر معاملے کو پی ٹی آئی پر ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں اور آپنے کرپٹ آقاؤں اور کالی بھیڑوں کو مکمل سپورٹ کر کے عوام کو دھوکا دینا چاہ رھے ھیں
عوام کی لاکھ دی لعنت کڑوروں لعنتیں ان کالی بھیڑوں نواز زرداری مافیاز اور ان کے سہولت کار میڈیا مافیاز پر جو اس ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
میڈیا کی حرام خور صحافت کی طوائفیں اور پی ڈی ایم کی طوائفوں کی مثال یہ ھے کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔
گزشتہ 40 سالوں سے نونی لیگ مافیاز،زارداری مافیاز،کالی بھیڑیں، فضلو مافیاز اور میڈیا کی طوائفیں جس طرح اس ملک کا گینگ ریپ کر رہی ہیں اور میڈیا کی طوائفوں کے زریعے اس کا ملبہ موجودہ حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوششیں کر رہی ہیں اب اس ٹریپ میں خود پھنستے جا رھے ھیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan ne 50 saal say baariyaa lenay walo ko ek stage par ikatta kar k expose kar diya hai and he will surely succeed against all mafias because he has heart of steal.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اتنا بڑا واقعہ ہو گیا

بھارتی پُلوامہ سازش بینقاب ہو گئی اور وہ بھی خُود بھارت میں مگر ۹۰ فیصد پاکستانی صحافی نے ایک پروگرام تک نہیں کیا۔۔۔۔۔

ان کو پاکستان کی ہر جیت سے بُغض اور ہر مُشکل سے پیار ہے۔۔۔۔۔

تُف ہے ایسی زندگی پر۔
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
What's wrong with title , you can suggest any good name for our curropt journalism prostitution institute? I don't mind to change it?
To pagal hai kya, Thread ka titile Decent rakho baki andar to har thread me maa behn chal rahi hoti hai is lye bol raha hon k females bhi dekhti hai site
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
To pagal hai kya, Thread ka titile Decent rakho baki andar to har thread me maa behn chal rahi hoti hai is lye bol raha hon k females bhi dekhti hai site
تھریڈ کا مطلب ہی ڈارکٹ میڈیا کی طوائفوں کو پیغام پہچانا ھےکیسی
فیمیل کو ان طوائفوں سے کیوں ملا رہا ھے میڈیا کی طوائفیں دنیا کی غلیظ ترین طوائفیں ہیں میڈیا کی طوائفیں وہ طوائفیں ھیں جو اپنے قلم ، ضمیر اور منافقت کو کو بیچ بیچ کر اپنی دھرتی ماں اور آپنی قوم کا سودا کئے بیٹھے ہیں اور ان میڈیا کی طوائفوں کا کیسی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ھے یہ صرف اور صرف آپنے کرپٹ آقاؤں کی طوائفیں ہیں جو قلم فروش ضمیر فروش ہیں ان کے آگے پیسہ پھینک اور ان میڈیا کی طوائفوں کا ناچ دیکھ۔
 
Last edited: