پی آئی سی حملہ: نجی چینل نے وزیراعظم سے منسوب غلط خبر چلادی

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
نجی چینل نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کی جانب سے حملے سے منسوب وزیراعظم عمران خان کا غلط بیان جاری کردیا۔
22112628-7781859-image-a-2_1576086351945.jpg


سوشل میڈیا پر جیو نیوز کی جانب سے پی آئی سی پر وکلا گردی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے منسوب بیان جاری کیا گیا ، جس پر وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان یا وزیر اعظم آفس نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس کے بعد جیو نیوز نے وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

https://twitter.com/x/status/1205073695355678721
ٹویٹر پر جیونیوز کی جانب سے خبر دی گئی کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی کی وجہ سے زیادہ نقصان سے بچ گئے۔
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ میڈیا نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں غلط بیان جاری کیا ہو ، اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسی جعلی منسوب خبریں سامنے آچکی ہیں۔
ڈاکٹر ارسلان خالد کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ پیمرا کہا ںہے ، وہ جھوٹی خبر دینے والے میڈیا ہاؤسز کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا؟
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن جیو نیوز، اور مارو نیازی کی

جب نازی نے خود کھلی چھوٹ دے رکھی ہے تو پھر کیوں نے ٹکا کر نیازی کی ماری جاۓ
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
نجی چینل نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کی جانب سے حملے سے منسوب وزیراعظم عمران خان کا غلط بیان جاری کردیا۔
22112628-7781859-image-a-2_1576086351945.jpg


سوشل میڈیا پر جیو نیوز کی جانب سے پی آئی سی پر وکلا گردی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے منسوب بیان جاری کیا گیا ، جس پر وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان یا وزیر اعظم آفس نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس کے بعد جیو نیوز نے وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

https://twitter.com/x/status/1205073695355678721
ٹویٹر پر جیونیوز کی جانب سے خبر دی گئی کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی کی وجہ سے زیادہ نقصان سے بچ گئے۔
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ میڈیا نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں غلط بیان جاری کیا ہو ، اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسی جعلی منسوب خبریں سامنے آچکی ہیں۔
ڈاکٹر ارسلان خالد کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ پیمرا کہا ںہے ، وہ جھوٹی خبر دینے والے میڈیا ہاؤسز کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا؟
Kutte ko bhi teeka na laga ho aur woh banday ko kaat le tu Banda Mar Jata hai ...yeh tu phr media hai
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جیو اور ڈان کے دفاتر کے سامنے عوام کو مظاہرے کرنے چاہیں۔یہ انڈین ایجنٹس ہیں۔۔۔


مظاہرے کسی قسم کے بھی ہوں نہیں ہونے چاہیں
اس کا ایک مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ اس ملک میں کسی مسلے کا قانون حل نہیں ہے
اور
دوسرا مطلب
یہ ہوتا ہے کہ اگر قانونی حل ہے تو لوگ اپنے قانونی حقوق کو نہیں سمجھتے
اور
تیسرا یہ ہے کہ قوم جاہل ہے اور کوئی ان کو ملک کے خلاف استمال کر رہا ہے

.
.