پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نیب قوانین میں ترمیم پر جھگڑ رہی ہیں- فوادچوہدری

ان دونوں جماعتوں کو اندازہ ہے کہ اگر اصلاحات ہوجاتی ہیں تو پھر سب سے زیادہ نقصان ہمیں ہی ہو گا