پچھلی حکومتوں کےمقابلےمیں پی ٹی آئی حکومت نےتعلیمی بجٹ میں کتنی کٹوتی کی؟

NaveedAhmad

Moderator
Siasat.pk Web Desk

ہمارے پلیٹ فارم نے پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس (پی وائے سی اے) کی جانب سے لکھے جانے والے وائٹ پیپرز کی روشنی میں معلومات شائع کرنے کا ایک سلسلہ وار پروگرام شروع کیا ہے جس میں اب تک بتایا گیا تھا کہ پاکستانی تعلیم میں حکومتی سرمایہ کاری اور یواین کے پائیدار ترقی کے اہداف (سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گول4) کو کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے اور کورونا سے پہلے اور بعد میں شعبہ تعلیم کے ترقیاتی یا غیرترقیاتی بجٹ میں کتنی کٹوتی کی گئی۔

پڑھیے یہ مضمون

مضمون 1

مضمون2

یہ مضمون پاکستان یوتھ چینج ایڈووکیٹس کی مہم کا حصہ ہے۔ مزید معلومات کے لیے ان کے فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب
ہینڈلز کو فالو کریں۔