پریانتھا کمارا: پر مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کر سری لنکن عوام سے معافی

molana-tariq.jpg

پاکستان کے بڑے عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں جس طرح فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو قتل کیا گیا یہ بربریت کی انتہا ہو گئی ہے اس پر ہم سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی کمیشن جاکر ہائی کمشنر سے ملاقات کی۔ ہائی کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ واقعے پر معذرت کرتے ہیں، ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اسلام کا نام سلامتی ہے اور ایمان کا نام امن ہے، اسلام پیغام محبت ہے اور محبت کا درس دیتا ہے۔ جس طرح سود کھانے والا سخت سزا کا حقدار ہو گا اسی طرح کسی بے گناہ کو قتل کرنے والا بھی شدید سزا کا حق دار ہو گا۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ہم سری لنکا والوں سے شرمندہ ہیں، ہمارے لوگوں نے یہ کام کیا، اپنی قوم سے ہاتھ جوڑ کے کہتا ہوں کہ قرآن پڑھو، قرآن پڑھو ورنہ جانوروں سے بھی بدتر ہو، قرآن میں 89 دفعہ کہا گیا ہے، اے ایمان والو! اللہ کے سوا کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ کسی کو جلائے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز پر سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم نے مذہبی پوسٹر کی بے حرمتی کے الزام میں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاش کو نذرآتش کر دیا تھا۔ وزیراعظم نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ایکبار سپاہ صحابہ کے ہیڈ کے ہاتھ کو بوسہ بھی دیا تھا جو بعد میں بہت سارے قتلوں میں ملوث ہونے کے بعد خود بھی قتل ہوگیا تھا۔ سپاہ صحابہ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے لشکر جھنگوی اسی کا مسلح ونگ ہے دونوں ایک ہی ہیں ٹیکنیکلی الگ الگ ہیں تاکہ لشکر جھنگوی پر کیسز ہون تو سیاسی ونگ کام کرتا رہے جس کانام سپاہ صحابہ ہے۔
سری لنکن سے محبت کا اظہار بہت اچھی بات ہے امید ہے کہ اپنے ہی ملک میں بھی یہی رویہ رہے گا
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)

MashaAllah Molana Tariq Jameel Sahib is 100% right.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ایکبار سپاہ صحابہ کے ہیڈ کے ہاتھ کو بوسہ بھی دیا تھا جو بعد میں بہت سارے قتلوں میں ملوث ہونے کے بعد خود بھی قتل ہوگیا تھا۔ سپاہ صحابہ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے لشکر جھنگوی اسی کا مسلح ونگ ہے دونوں ایک ہی ہیں ٹیکنیکلی الگ الگ ہیں تاکہ لشکر جھنگوی پر کیسز ہون تو سیاسی ونگ کام کرتا رہے جس کانام سپاہ صحابہ ہے۔
سری لنکن سے محبت کا اظہار بہت اچھی بات ہے امید ہے کہ اپنے ہی ملک میں بھی یہی رویہ رہے گا

Apnay mulk mein se murad ——- your shinning Endia ? ????​

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ایکبار سپاہ صحابہ کے ہیڈ کے ہاتھ کو بوسہ بھی دیا تھا جو بعد میں بہت سارے قتلوں میں ملوث ہونے کے بعد خود بھی قتل ہوگیا تھا۔ سپاہ صحابہ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے لشکر جھنگوی اسی کا مسلح ونگ ہے دونوں ایک ہی ہیں ٹیکنیکلی الگ الگ ہیں تاکہ لشکر جھنگوی پر کیسز ہون تو سیاسی ونگ کام کرتا رہے جس کانام سپاہ صحابہ ہے۔
سری لنکن سے محبت کا اظہار بہت اچھی بات ہے امید ہے کہ اپنے ہی ملک میں بھی یہی رویہ رہے گا
Your information is wrong. Sipah e sahaba is not a political group, its terrorist group, when it was banned they nammed it lashkar e jhangvi, it was also banned later, now they are operating with the name of ahle sunnat wal jammat. they are doing the same terrorist activities, target killings, and spreading hate speech. Tariq jameel sb himself is a good person but he should distance himself from these terrorists like azam tariq group, mullah ludhyanvi, oranzed foroqi dog of karachi, mullah ramzan mehengle pf baluchistan type perople
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ایکبار سپاہ صحابہ کے ہیڈ کے ہاتھ کو بوسہ بھی دیا تھا جو بعد میں بہت سارے قتلوں میں ملوث ہونے کے بعد خود بھی قتل ہوگیا تھا۔ سپاہ صحابہ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے لشکر جھنگوی اسی کا مسلح ونگ ہے دونوں ایک ہی ہیں ٹیکنیکلی الگ الگ ہیں تاکہ لشکر جھنگوی پر کیسز ہون تو سیاسی ونگ کام کرتا رہے جس کانام سپاہ صحابہ ہے۔
سری لنکن سے محبت کا اظہار بہت اچھی بات ہے امید ہے کہ اپنے ہی ملک میں بھی یہی رویہ رہے گا
Yar, where can you find a neutral person like him nowadays. He is very humble and all the time he is talking about unity and one ummah. I salute to Molana sb, because the west always criticize us that when any terrorism happens, the religious scholars do not condemn it.
Molana has closed that chapter , now they cannot say our scholars don't condemn it. We should appreciate this great gesture.
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ایکبار سپاہ صحابہ کے ہیڈ کے ہاتھ کو بوسہ بھی دیا تھا جو بعد میں بہت سارے قتلوں میں ملوث ہونے کے بعد خود بھی قتل ہوگیا تھا۔ سپاہ صحابہ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے لشکر جھنگوی اسی کا مسلح ونگ ہے دونوں ایک ہی ہیں ٹیکنیکلی الگ الگ ہیں تاکہ لشکر جھنگوی پر کیسز ہون تو سیاسی ونگ کام کرتا رہے جس کانام سپاہ صحابہ ہے۔
سری لنکن سے محبت کا اظہار بہت اچھی بات ہے امید ہے کہ اپنے ہی ملک میں بھی یہی رویہ رہے گا
off-topic question. aap ka bacha barha ho kar kya bany? Zardari, Nawaz ya Imran Khan?
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
There's a bit hypocrisy on this part. Ulema are NOT suggesting that the act was wrong, They're more that the guy was innocent. Question is if he actually did Blasphemy what should've been done ?
Secondly, would they condem Mumtaz qadri as well ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
There's a bit hypocrisy on this part. Ulema are NOT suggesting that the act was wrong, They're more that the guy was innocent. Question is if he actually did Blasphemy what should've been done ?
Secondly, would they condem Mumtaz qadri as well ?
Another name for hypocrisy is mullah
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
There's a bit hypocrisy on this part. Ulema are NOT suggesting that the act was wrong, They're more that the guy was innocent. Question is if he actually did Blasphemy what should've been done ?
Secondly, would they condem Mumtaz qadri as well ?

nailed it,

not just ullema, many of our society