پروفیشنل فوٹوگرافی اور ویڈیو شوٹنگ کی آڑ میں مسجد وزیر خان کا تقدس پامال

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
اور پاکستانی گھٹیا میڈیا نے دولہا اور دلہن کی ذاتی تصاویر ساری دنیا میں اچھال دیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام کا تقدس بے ایمانی چوری جھوٹ اور جہالت سے تو مجروح
نہیں ہوتا۔


قوم کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے۔



ُ
 
Last edited: