پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز، میچز کا شیڈول جاری

News_Icon

Politcal Worker (100+ posts)
Pak-vs-WI-2nd-T20-result.gif


پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔


پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے ۔‏ سیریز میں ایک ٹیسٹ کم کر کے دو ٹی ٹونٹی میچز بڑھا دیے گئے ہیں۔ 5 ٹی ٹونٹی میچز دو وینیوز بارباڈوس اور گیانا میں کھیلے جا ئیں گے۔‏

ٹی ٹونٹی میچز 27اور 28 بار باڈوس میں ہوں گے۔ 31 جو لائی ، یکم اگست اور تین اگست کو ٹی ٹونٹی میچز گیانا میں کھیلے جائیں گے ۔ ‏ ٹیسٹ سیریز سے قبل دو روزہ پریکٹس میچ گیانا میں ہو گا جب کہ‏ جمیکا میں پہلا ٹیسٹ 12 اور دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہو گا۔

Source
 
Advertisement
Last edited by a moderator:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں