پاکستانیوں کیلئے خوشگوار خبروں کا دن ۔کامران خان کی رپورٹ

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اتنا بڑا ڈھکن ہے یہ ۔ بلکہ یہ ہی کیا میڈیا میں بیٹھے ہوئے ایک سے ایک بڑا دانشور اسی ہی طرح کا ڈھکن ہے۔ نہ کسی چیز کی الف کا پتہ ہوتا ہے نہ ہی ب کا بس بیٹھ جاتے ہیں کبوتر کی طرح غٹر غوں کرنے ان سے بات کرواؤ بس نواز شریف اور مریم نواز کی تو زبانیں قینچی کی طرح چلتی ہیں۔ اس حرام خور کو بنیادی بات کا اندازہ نہیں ہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم آخری وقت تک آنے کو راضی نہیں تھی اس نہ آنے میں بھارت کی مرضی تو بے شک شامل ہوگی پر بنگلہ دیش کے اپنے ہی پچھواڑے میں انڈیا جیسے یا اس سے بھی بڑے درد اٹھتے ہیں پاکستان کا نام سن کر۔ یہ کنجر تو آئی سی سی سے بین ہونے کے خطرے کی وجہ سے آ گئے ورنہ کبھی بھی نہ آتے۔ ایسا ہی پچھلے برس بھارت کے ساتھ ہوا تھا جب اس نے اولمپک کے ذیلی مقابلوں کے لئے پاکستان کے کھلاڑیوں کو ویزہ دینے سے انکار کیا تھا تو اولمپک کی مینیجمنٹ نے نہ صرف بھارت میں منعقد ہونے والے تمام مقابلے کینسل کر دے اور بھارت کو اولمپکس سے بھی باہر نکالنے کی بات ہوئی۔ وہ تو بھارت نے ہاتھ پیر جوڑ کر اور منتیں ترلیے کر کے اپنی جان بچائی۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب اتنے بے غیرت ہیں کہ مجال ہے کہ ایسے تھریڈ کو یہ وزٹ بھی کرلے۔ تو پس ثابت ہوا کہ یہ صرف آرمی کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف بھی ہیں۔
Of course, they're nothing more than propagandists driven by agendas.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ALHAMDULILLAH, SO MANY GOOD NEWS FOR PAKISTAN.
GUYS, HAVE YOU NOTICED THAT TODAY, ALL THE PHATWARIS ARE AWAY FROM SIASAT.PK
I AM PRETTY SURE, MAJORITY OF THEM ARE ENDIAN TERRORISTS DISGUISING AS PAKISTANI.
THEY ALL COME OUT IN A GROUP AND START BARKING ON USELESS ISSUES.

I GUESS, THEY ARE COOLING OFF THEIR ASSESSS BY USING BURNOL OR SITTING ON A SLAB OF ICE. ? ? ?