ٹیکس فائلر کس کس کو بننا چاہئیے؟

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کافی دنوں سے یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کس کس کو ٹیکس فائلر بننا چاہئیے مگر سمسیا ہے کہ حل ہو ہی نہیں رہی؟

ٹیکس فائلر بننے کی بنیادی شرائط کیا ہیں؟

کیا کوئی مخصوص ماہانہ یا سالانہ انکم ہو تو آپ کو ٹیکس فائلر بننا پڑے گا ؟

کیا آپ کے بینک میں کوئی مخصوص بینک بیلینس ہو تو ٹیکس فائلر بننا پڑے گا؟

یا اس کے علاوہ کوئی اور بھی شرائط ہیں؟

ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر عام شہری کے لئیے نہ کوئی معلومات درج ہیں نہ ہی وہاں رجسٹر ہوئے بنا کوئی صفحہ کھلتا ہے

مثلا" ایک پرائیویٹ سیکٹر کے ملازم پیشہ شخص نے پوچھا میری ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے ہے اور دیگر الاونسز ملا کے دس ہزاز ایکسٹرا بن جاتے ہیں اور بینک میں پانچ لاکھ اسی ہزار روپے بیلینس بھی ہے ۔۔۔مگر اسے یہ نہیں پتہ اسے ٹیکس فائلر ہونا چاہئیے یا نہیں اگر ہونا چاہئے تو کونسا فارم بھرنا پڑے گا۔

ایک اور شہری نے بولا اس کی اب کوئی نوکری تو نہیں مگر پچھلی ملازمت سے بچے کچھ پیسے اکاونٹ میں ہیں تو کیا اس کو فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

میری ایڈمن سے درخواست ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ یا مرج کرنے کی بجائے اس پر مفصل معلومات فراہم کر کے عام شہریوں کی راہنمائی فرمائیں۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اس شش و پنج میں ہیں انہیں فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

شکریہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

In my opinion every Pakistani who has a shanakhti card should file a tax form every year, regardless of income. Tax form will show the total income of the year less allowable expanses to come up with a taxable income.
Here in Canada that is what we do, file a tax return form every year to calculate if there is any tax due. This info is also used by the government to see if you are eligible to receive any grants, subsidies government gives to low income families.
Tax forms are very easy to fill and give you formula to calculate if you owe any tax or not.
You have to fill one up if you have a canadian ID card ,called social insurance number, even if you don't have any income for that year.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
کافی دنوں سے یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کس کس کو ٹیکس فائلر بننا چاہئیے مگر سمسیا ہے کہ حل ہو ہی نہیں رہی؟

ٹیکس فائلر بننے کی بنیادی شرائط کیا ہیں؟

کیا کوئی مخصوص ماہانہ یا سالانہ انکم ہو تو آپ کو ٹیکس فائلر بننا پڑے گا ؟

کیا آپ کے بینک میں کوئی مخصوص بینک بیلینس ہو تو ٹیکس فائلر بننا پڑے گا؟

یا اس کے علاوہ کوئی اور بھی شرائط ہیں؟

ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر عام شہری کے لئیے نہ کوئی معلومات درج ہیں نہ ہی وہاں رجسٹر ہوئے بنا کوئی صفحہ کھلتا ہے

مثلا" ایک پرائیویٹ سیکٹر کے ملازم پیشہ شخص نے پوچھا میری ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے ہے اور دیگر الاونسز ملا کے دس ہزاز ایکسٹرا بن جاتے ہیں اور بینک میں پانچ لاکھ اسی ہزار روپے بیلینس بھی ہے ۔۔۔مگر اسے یہ نہیں پتہ اسے ٹیکس فائلر ہونا چاہئیے یا نہیں اگر ہونا چاہئے تو کونسا فارم بھرنا پڑے گا۔

ایک اور شہری نے بولا اس کی اب کوئی نوکری تو نہیں مگر پچھلی ملازمت سے بچے کچھ پیسے اکاونٹ میں ہیں تو کیا اس کو فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

میری ایڈمن سے درخواست ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ یا مرج کرنے کی بجائے اس پر مفصل معلومات فراہم کر کے عام شہریوں کی راہنمائی فرمائیں۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اس شش و پنج میں ہیں انہیں فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

شکریہ

Annual Income > Rs. 400,000 -> File taxes
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
I remember many years ago I was chatting a danish guy. I asked him what he did - he told me he was jobless. So I inquired how he feeds himself, he said govt pays him unemployment allowance. So I questioned him don't you think it is unfair that other people paying taxes are paying your salary. He said NO and explained that when he gets a job he will contribute towards somebody else's unemployment benefits. This is how a welfare model of govt works. Personally I don't like this model although I am in favor of universal health coverage.

The point is that people need to be educated about how taxation system works and why we need to pay taxes? Why we need a govt? Where does govt get money to function? How does govt pay salaries and pensions? Where does govt get money to build roads, bridges and other infrastructure? This should be part of education curriculum at matric level but like everything else in Pakistan, nobody paid attention to this important issue.

All CNIC holders file tax return and wealth statement including those who are exempted from paying any tax (eg. widow, those earning less than minimum taxable income). The first tax return should be filed at the time of getting a CNIC at 18 years old. And then every subsequent year, FBR should remind the person to file their returns by due date. This also means that the form should be very simple with fewer fields.

This also means that all transactions cash based or non cash based must be recorded with a receipt. Buyer should demand receipt even when purchasing 2 rs bubble gum. This would force people to maintain records.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ کے بینک میں کوئی مخصوص بینک بیلینس ہو تو ٹیکس فائلر بننا پڑے گا؟

مثلا" ایک پرائیویٹ سیکٹر کے ملازم پیشہ شخص نے پوچھا میری ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے ہے اور دیگر الاونسز ملا کے دس ہزاز ایکسٹرا بن جاتے ہیں اور بینک میں پانچ لاکھ اسی ہزار روپے بیلینس بھی ہے ۔۔۔مگر اسے یہ نہیں پتہ اسے ٹیکس فائلر ہونا چاہئیے یا نہیں اگر ہونا چاہئے تو کونسا فارم بھرنا پڑے گا۔

ایک اور شہری نے بولا اس کی اب کوئی نوکری تو نہیں مگر پچھلی ملازمت سے بچے کچھ پیسے اکاونٹ میں ہیں تو کیا اس کو فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

میری ایڈمن سے درخواست ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ یا مرج کرنے کی بجائے اس پر مفصل معلومات فراہم کر کے عام شہریوں کی راہنمائی فرمائیں۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اس شش و پنج میں ہیں انہیں فائلر بننا چاہئیے یا نہیں۔

شکریہ

For bank savings the important thing is whether you paid taxes when you earned this money and are able to show a verifiable source. This goes for all your assets. That's essentially what this scheme is about.
 
Inqalabi

Senator (1k+ posts)
ہر کسی کو ٹیکس ریٹرن فایئل کرنی چاہیئے

ہوسکتا ہے آپ اپنی لایئبیلیٹی سے زیادہ ٹیکس پہلے ہی ادا کر رہے ہوں، جیسے بجلی گیس پانی ٹیلیفون انٹرنیٹ موبایئل کے بلز اور بنکنگ ٹرانزیکشنز میں ایسی صورت میں آپ ریٹرن کلیم کر سکتے ہیں یا پھر زایئد ادا شدہ ٹیکس اگلے سال کے واجب الدا ٹیکس میں کریڈٹ کروالیں۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ کافی سیدھا سا معامله نہیں ہے ؟
جو بھی ذرائع آمدن رکھنے والا شخص ہے، چاہے کاروبار کی مد میں یا ماہانہ تنخواہ کی مد میں، اسے اپنی آمدنی ظاہر کر کے ''فائل'' کرنی ہو گی
اسکے بعد حکومت کی طرف سے مختلف آمدنیوں پر الگ الگ گیٹگیریز بنی ہوئی ہیں جس کے مطابق اسکے ٹیکس کا حساب کتاب ہو گا
اسکے لئے کس کو بننا چاہیے اور کس کو نہیں کا سوال تو شائد پیدا ہی نہیں ہوتا
جیسے مغربی ملکوں میں ہر شخص ٹیکس فائلر ہوتا ہے بھلے سے اسکی آمدنی اتنی کم ہو کہ اس پر ٹیکس لاگو ہی نہ ہوتا ہو
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
What difference does it make - Do you have earnings in Pakistan ? If the answer is yes, you have to pay tax on it !
I don't have any earning in Pakistan.. I have earnings in canada only.

Do i still need to file tax return? I am dual national...
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
WHAT ABOUT DUEL CITIZENSHIP HOLDER ?
What difference does it make - Do you have earnings in Pakistan ? If the answer is yes, you have to pay tax on it !
I don't have any earning in Pakistan.. I have earnings in canada only.

Do i still need to file tax return? I am dual national...

Those Pakistanis (even if they are dual nationals) who have been resident for more than 90 days in a calendar year in Pakistan, are required to file Tax Return if their annual income was more than 400K (self-employed etc.) or 600K (salaried).

Being a non-Pakistani, its amazing experience for me, to tell the Pakistanis about their tax system. ?
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت جو بھی آمدنی کی حد مقرر کرے اس پر جتنی فی صد ٹیکس لگاے اس حد سے اوپر جس کی بھی آمدنی ہو اس کو ٹیکس دینا پڑے گا۔ چاھے وہ رھڑی والا ہو یا کسی فیکٹری کا مالک ہو۔

آمدنی پر ٹیکس ہوتا ہے اب ٹیکس دینا ہی پڑے گا پہلے چور حکمران اپنی لوٹ مار کو بچانے کے لیے خود لوٹو اور دوسروں کو لوٹنے دو کی پالیسی پر لگے ہوے تھے اب ایسے نہیں چلے گا۔ ۔

ُ
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
ٹیکس دینے کے بدلہ میں حکومت کیا مراعات دے گی کبھی اس پر بھی لب کشائی کرو۔
ٹیکس لینے کی بات تو حکومت بار بار کرتی رہتی ہے کبھی اسنے یہ نہیں بتایا کہ اس کے بدلے میں لوگوں کو کیا سہولیات ملیں گی حکومت لوگوں کو بنا سہولت دئیے ٹیکس کا ٹیکہ لگاناچاہتی ہے اور لوگ بھی اسی طرح ٹیکس نہ دیکر حکومت کو ٹیکہ لگاتے ہیں
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
Government khud mehnat kar ky kyoun nahi kamti logon par kyoun bogh banti hai.
Industry lagay kam karay aur income kamaye logon ke pocket par hamlay kyoun ?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ ایمانداری سے کام کررہے ہیں ملازمت یا کاروبار انہیں ٹیکس فائل کرنے میں فائدہ ہے
ہماری کمپنی اپنا ٹیکس ایمانداری سے ادا کرتی ہے اس کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے ، نہ صرف ہمارے ملازم ٹیکس فائل کرتے ہیں بلکہ ہمارے ساتھ کاروبار کرنے والے ہمارے ڈیلر بھی ٹیکس فائل کرتے ہیں ہم ان کا ٹیکس ان کے کمیشن میں سے کاٹ لیتے ہیں وہ صرف یہ رسیدیں دکھاتے ہیں اور بینک ٹرانزیکشن سے لیکر آسانی سے اور بےفکری سے کاروبار کرنے کی سہولت پاتے ہیں ، ہم انہیں ہر سال ڈائری کی بجائے ایک کھاتہ رجسٹر گفٹ کرتے ہیں ، ہم اپنے وینڈرز کو بھی بغیر این ٹی این یا سیلز ٹیکس نمبر کے رجسٹر نہیں کرتے ، اور ان کی انوائس جس پر این ٹی این یا سیلز ٹیکس نمبر درج نہ ہو اسے پیمنٹ نہیں کرتے ، جب پیمنٹ کرتے ہیں تو سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس کاٹ کرکے دیتے ہیں ، باقی کمپنیوں کو بھی ایسا ہی رویہ اپنانا چاہیے

مگر اس کا ایک نقصان ہے کہ ایف بی آر جب دیکھتا ہے اس سیکٹر سے آسانی سے ٹیکس اکٹھا ہورہا ہے تو اس پر سیکٹر پر ٹیکس مزید بڑھا دیتا ہے مثلاً اس سال سیمنٹ سیکٹر پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی گئی حالانکہ ایکسائز ڈیوٹی اس پراڈکٹ پر ہونی چاہیے جو معاشرے کیلئے نقصان دہ ہو اور اس کو روکنا مقصود ہو جیسے سگریٹ ، شراب ، جوا وغیرہ ، صرف اس لئے کہ سیمنٹ سیکٹر، آئل سیکٹر ، یوٹیلیٹی سیکٹر (بجلی گیس فون وغیرہ)سے ٹیکس آسانی سے اکٹھا ہوتا ہے تو ان سیکٹرز پر ٹیکسز کا بوجھ بڑھا دیا جائے
،