ٹھنڈا پانی پی بھی لیا، پھر بھی مجھے گیلانی سلیکٹڈ لگ رہے ہیں - حنا پرویز بٹ

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
نل کا گرم پانی پیو شائد تمہاری عقل ٹھکانے آ جائے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چیک کرنے کی ضرورت ہے کہ ان محترمہ کا اور شاہد خاقان عباسی کا تعلق "خاندانِ بکروٹاں "کی کونسی شاخ سے ہے ؟؟؟
 

ihsanullah

Politcal Worker (100+ posts)
Two things happened yesterday,

1- PDM finally got clear crack between PPP And PDM
2-BAP Party few members gave votes to Gallani... shows' PPP got selected by Establishment....