وزیراعظم کا سفیروں سے خطاب،پاکستانی اور انڈین سفیروں میں فرق کیا؟رؤف کلاسرا

sumisrar

Senator (1k+ posts)
ہم دیار غیر میں بیٹھے پاکستانیوں کو آج تک اگر کسی پاکستانی لیڈر
نے ہمت، حوصلہ اور امید دی ھے تو وہ جناب عزت مآب عمران خان صاحب
نے دی ھے - کل والی ویڈیو میں نے تین چار دفعہ دیکھی
الله کا شکر ادا کیا کے اس دنیا میں الله کے بعد پاکستانیوں کا پاکستان وارث بنا

جس طرح عمران خان نے دیار غیر کے پاکستانیوں کے مسائل کو
ڈسکس کیا - آج تک کسی نے نہیں کیا

عمران خان الله آپ کو لمبی زندگی دے
الله پاک کم از کم دس اور سال آپ کی حکمرانی نصیب کرے

خان صاھب اس افسر شاہی کو تن کے رکھو
جو ناراض ھے وہ چھوڑ جائے - یہ نوکری ہے
اگر یہ لوگ اچھے ہیں تو اپنے لئے کچھ اور ڈھونڈ لیں

پاکستان کو خادم کی ضرورت ہے مخدوم کی نہیں