واٹس ایپ پر گھومتی انتہائی خطرناک کہانی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
_105680189_2513ab25-4a4a-4ec8-a907-cc55cab3ab42.jpg

نے عمران کو امریکہ اَتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں جا کر کشمیر کو مذہبی رنگ نہ دینا یہ علاقائی سیاسی معاملہ ہے اس بارہ آپس میں بات کر کے حل نکالیں۔ MBA

ایران کے معاملے میں درمیان نہ انا۔ ہم خود دیکھ رہے ہیں پاکستان کو بولنے کی ضرورت نہیں

شہزادے نے اپنا جہاز دیا کہ اس پر امریکہ جاؤ۔ اس لئے عمران نے بیوی کو جدّہ چھوڑا تا کہ واپسی پر ساتھ لے لوں گا

اب نیویارک میں ہوتا کیا ہے

نیویارک پہنچ کر ٹرمپ سے ملاقات میں ایران کے ساتھ بات کروانے کا عمران نےوعدہ کر دیا

شاہ محمود نے سعودی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ کشمیر کے بارہ عمران کی تقریر سے قبل بیان دے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود کو جھاڑ دیا کہ عمران کو شہزادے نے جو کہا ہے وہ ہی کریں

عمران نے نیو یارک میں مسلم اُمّہ کے کشمیر پر تجارتی مفادات کی خاطر ساتھ نہ دینے پر شکوے کئے اوربیانات داغے اور تقریر میں بھی یہی کیا۔ اور اسلامی دنیا کا چیمپین بننے کی پوری کوشش کی

۔ تقریر کے بعد سعودی شہزادے کےخاص جہاز پر عمران جدہ کے راستے پاکستان کے لئے روانہ ہوگیا

۵۔ سعودی وزیر خارجہ کی شہزادے سے عمران کی تقریر کے بعد بات ہوئی اور اس نے پوری رپورٹ دی ۔ شہزادہ انتہائی ناراض ہوا اور کہا کہ عمران سے جہاز واپس لے لو

۶- عمران جہاز میں روانہ ہو چکا تھا اور مانٹریال کے لگ بھگ تھا۔ سعودی حکام نے جہاز کے پائلٹ کو واپس نیویارک اَنے کا حکم دیا۔ اور کہا کہ جہاز میں فنی خرابی ہے اٹلانٹک پار نہیں کر سکتے۔ اگر فنی خرابی تھی تو جہاز مانٹریال یا ٹورانٹو اُتار لیا جاتا چھوٹا جہاز تھا کینیڈا میں کہیں بھی اُتر سکتا تھا واپس اڑھائی گھنٹے کا سفر کرکے نیویارک جانا ایوی ایشن کے قانون کی سخت خلاف ورزی ہے

۷- نیویارک واپس انے پر عمران کو صاف بتا دیا گیا کہ شہزادے نےجہاز واپس لے لیا ہے۔ اب اپنا انتظام خود کر لیں

۸۔ اس وقت جدّہ کے لئے کوئی فلائٹ نہیں تھی۔ رات ہوٹل میں چلے گئے اگلے دن جدّہ ڈائریکٹ فلائیٹ صرف سعودی ایر لائن کی تھی اُس میں سیٹیں بُک کروائیں گئیں۔ جدّہ ائرپرٹ پر کوئی سعودی اعلی حکام نہ تھے جدّہ ائیر پورٹ پر تین گھنٹے اگلی فلائیٹ کا انتظار کیا بیوی کو ساتھ لیا اور اس طرح پاکستان واپس پہنچے

ابھی سب عالمی مغربی طاقتیں عمران کی ایٹمی دھمکی پر گہرا ردّعمل دینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اور عمران کو قذافی اور صدام کے طور پر دیکھ کر حکمت عملی بنا رہے ہیں

سب باقی باتیں ٹھیک یا غلط لیکن ایک بات قابل غور کہ فنی خرابی کی صورت میں جہاز کو قریب تریں ائیرپورٹ پر اُترنا چاہیے تھا نہ کہ تین گھنٹے کی طویل پرواز سے واپس امریکہ جانا جو ہر حال میں انتہائی خطرناک تھا ؟
 
raqeebroosia2

Politcal Worker (100+ posts)

Thank you, Loved the comedy, will come again.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Dude Rajwal I expect better comedy from you! There is no way on earth this could have happened, Iran is thorn of eye for MBS and US, any help from even a dog is appreciate,Niazi is doing MBS a favour by mediating and lastly Ale Yahud ale saud are scum of this world indeed but they dont have stoop this low to call for flying plane to return.
PS: your theory/funny story can be proved wrong If we can get the flight number/wing number of MBS plane HZ-MF2 FLIGHT RADAR DATA
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

.....rubbish......burnol....
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
First Prince should not have offered plane. Secondly Khan should not have accepted.
Since any thing could have happened.
If by chance anything could have happened, then this could have detoriated all relation between two brotherly countries.
For Saudis " please check todays statement of indian interior minister".

Also for Khan Sb. please take PAF Plane, expense does not matter but considering this technical fault, cost matters.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dude Rajwal I expect better comedy from you! There is no way on earth this could have happened, Iran is thorn of eye for MBS and US, any help from even a dog is appreciate,Niazi is doing MBS a favour by mediating and lastly Ale Yahud ale saud are scum of this world indeed but they dont have stoop this low to call for flying plane to return.
PS: your theory/funny story can be proved wrong If we can get the flight number/wing number of MBS plane
I did not make this story. I got it from a pukka insaafi friend so late in the night. It is getting viral.
Every one will receive it eventually.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
First Prince should not have offered plane. Secondly Khan should not have accepted.
Since any thing could have happened.
If by chance anything could have happened, then this could have detoriated all relation between two brotherly countries.
For Saudis " please check todays statement of indian interior minister".

Also for Khan Sb. please take PAF Plane, expense does not matter but considering this technical fault, cost matters.
چھوڑو یار پی اے ایف کا جہاز ؟؟؟
پھڑیں کون مارے گا پھر بعد میں
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
I did not make this story. I got it from a pukka insaafi friend so lane in the night. It is getting viral.
Every one will receive it eventually.
اگر یہ سچی کہانی بھی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس سے صرف اتنا معلوم ہوتا ہے کہ محمد بن سلمان گھٹیا آدمی ہے۔ عمران خان کو اپنی پالیسی جاری رکھنی چاہیے۔ ملک مین تو اس سے کچھ ٹھیک ہو نہیں رہا۔ چلو خارجہ پالیسی تو ٹھیک رخ پر رکھے۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Dude Rajwal I expect better comedy from you! There is no way on earth this could have happened, Iran is thorn of eye for MBS and US, any help from even a dog is appreciate,Niazi is doing MBS a favour by mediating and lastly Ale Yahud ale saud are scum of this world indeed but they dont have stoop this low to call for flying plane to return.
PS: your theory/funny story can be proved wrong If we can get the flight number/wing number of MBS plane
راجہ صاحب نے مزاح پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ بیچارے کا حسد کی آگ میں دماغ تھوڑا سا گھوم گیا ہے۔ دل سے تو انہیں بھی معلوم ہے کہ گوالمنڈی کے بٹ سات جنم بھی لے لیں تو اس اعتماد سے اتنی جامع اور مکمل تقریر نہیں کر سکتے۔ عمران خان ناکام وزیراعظم سہی مگر ہیومن سٹف میں نواز شہباز اس کی پاوں کی خاک بھی نہیں ہیں۔ اس کی تقریر تاریخ مین درج ہو چکی ہے اور بٹ صاحبان نے بہرحال تاریخ کے کوڑےدان کی نظر ہونا ہے۔ یہ بات راجہ صاحب بھی جانتے ہیں اور اسی غم میں بے پر کی اڑا رہے ہیں۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
It is quite interesting . If the problem was the navigation system , how the hell that plane flew 2 hours to Toronto and then back . 4 hours in total. If the problem was minor, it could have been resolved and they could have proceeded with the same plane.
And even if the MBS is a shrewd dishonest person , Bongi Khan is his driver...I think MBS is not only an indecent person , he is also a butcher , a murderer. Americans are protecting him .
 
Back
Top