واٹس ایپ پر گھومتی انتہائی خطرناک کہانی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
oo Raja bhosri kay.. tu kisi kanjar abaad ka raja lagta hai mujhay.. bharway itna mat jal.. jal jal kay marr jaaye ga.. tujhay dafnanay kay bajaye samandar main phiankna paray ga.. (sorry for using patwariyon ki local language)
Ye language to youthiyon ki he. Itna ziyada aezaaz na do humen.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جھوٹ بولا ہے تو اب قائم رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاھیے

کیا ہو گیا ہے یار واٹس ایپ سٹوری ہے
اور مجھے پکے انصافی نے بھیجی ہے --- من جاؤ جناب
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
رحم کرو یار مجھ پر --- میں نے کہا کے کہ میرے پکے انصافی دوست نے کہانی بھیجی ہے - میں نے ایک لفظ نہیں لکھا
Bhai jhoot tu chahey youthia boley na noora hum tu jhootey ko ghar tak bhej ke atey hain.
Wasey apki poll patti khul gayee hai, thread delete kardain inshallah afaqa hoga.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہو گیا ہے یار واٹس ایپ سٹوری ہے
اور مجھے پکے انصافی نے بھیجی ہے --- من جاؤ جناب
Intey salon se media cell main ho koi thread without source bhi lagata hai? Aaj ko salary band tumhari. ?
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
Even if we believe the story it proves one thing and that is that KHAN cannot be controlled. He did what he thought was right without taking any pressure. Having said that I do not believe that the story is true at all and a very bad attempt at shifting the focus from Imran Khan's successful Trip to UN.
Trust me one of my "Pukka Patwari Friend" told me.
 
nooniyon ki jhooti khani hai, dont give such importance
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)
_105680189_2513ab25-4a4a-4ec8-a907-cc55cab3ab42.jpg

نے عمران کو امریکہ اَتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں جا کر کشمیر کو مذہبی رنگ نہ دینا یہ علاقائی سیاسی معاملہ ہے اس بارہ آپس میں بات کر کے حل نکالیں۔ MBA

ایران کے معاملے میں درمیان نہ انا۔ ہم خود دیکھ رہے ہیں پاکستان کو بولنے کی ضرورت نہیں

شہزادے نے اپنا جہاز دیا کہ اس پر امریکہ جاؤ۔ اس لئے عمران نے بیوی کو جدّہ چھوڑا تا کہ واپسی پر ساتھ لے لوں گا

اب نیویارک میں ہوتا کیا ہے

نیویارک پہنچ کر ٹرمپ سے ملاقات میں ایران کے ساتھ بات کروانے کا عمران نےوعدہ کر دیا

شاہ محمود نے سعودی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ کشمیر کے بارہ عمران کی تقریر سے قبل بیان دے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود کو جھاڑ دیا کہ عمران کو شہزادے نے جو کہا ہے وہ ہی کریں

عمران نے نیو یارک میں مسلم اُمّہ کے کشمیر پر تجارتی مفادات کی خاطر ساتھ نہ دینے پر شکوے کئے اوربیانات داغے اور تقریر میں بھی یہی کیا۔ اور اسلامی دنیا کا چیمپین بننے کی پوری کوشش کی

۔ تقریر کے بعد سعودی شہزادے کےخاص جہاز پر عمران جدہ کے راستے پاکستان کے لئے روانہ ہوگیا

۵۔ سعودی وزیر خارجہ کی شہزادے سے عمران کی تقریر کے بعد بات ہوئی اور اس نے پوری رپورٹ دی ۔ شہزادہ انتہائی ناراض ہوا اور کہا کہ عمران سے جہاز واپس لے لو

۶- عمران جہاز میں روانہ ہو چکا تھا اور مانٹریال کے لگ بھگ تھا۔ سعودی حکام نے جہاز کے پائلٹ کو واپس نیویارک اَنے کا حکم دیا۔ اور کہا کہ جہاز میں فنی خرابی ہے اٹلانٹک پار نہیں کر سکتے۔ اگر فنی خرابی تھی تو جہاز مانٹریال یا ٹورانٹو اُتار لیا جاتا چھوٹا جہاز تھا کینیڈا میں کہیں بھی اُتر سکتا تھا واپس اڑھائی گھنٹے کا سفر کرکے نیویارک جانا ایوی ایشن کے قانون کی سخت خلاف ورزی ہے

۷- نیویارک واپس انے پر عمران کو صاف بتا دیا گیا کہ شہزادے نےجہاز واپس لے لیا ہے۔ اب اپنا انتظام خود کر لیں

۸۔ اس وقت جدّہ کے لئے کوئی فلائٹ نہیں تھی۔ رات ہوٹل میں چلے گئے اگلے دن جدّہ ڈائریکٹ فلائیٹ صرف سعودی ایر لائن کی تھی اُس میں سیٹیں بُک کروائیں گئیں۔ جدّہ ائرپرٹ پر کوئی سعودی اعلی حکام نہ تھے جدّہ ائیر پورٹ پر تین گھنٹے اگلی فلائیٹ کا انتظار کیا بیوی کو ساتھ لیا اور اس طرح پاکستان واپس پہنچے

ابھی سب عالمی مغربی طاقتیں عمران کی ایٹمی دھمکی پر گہرا ردّعمل دینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اور عمران کو قذافی اور صدام کے طور پر دیکھ کر حکمت عملی بنا رہے ہیں

سب باقی باتیں ٹھیک یا غلط لیکن ایک بات قابل غور کہ فنی خرابی کی صورت میں جہاز کو قریب تریں ائیرپورٹ پر اُترنا چاہیے تھا نہ کہ تین گھنٹے کی طویل پرواز سے واپس امریکہ جانا جو ہر حال میں انتہائی خطرناک تھا ؟
Why let him fly with Saudi airline than?? How owns Saudi airline???
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Baaqi sab batein such hein ya jhooti ham nahi jante,, but point ke sirf aik baat hai, k agar jahaz mein koi fault tha to jahaz kisi qareebi airport per land kiu nahi kerwaya gaya? jahaz wapis 2 hours ke flight ker k wapis new york kiu gaya? ya to jahaz theak tha ya phir ye baat such hai,,,
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
BS has no legs. Maybe we need to make the convicted Nawaz PM of WhatsApp as your desperation to see him in power is getting worst every day. This way the king's wish of being a PM again would be fulfilled and he like Altaf can address you darbaris everyday via WhatsApp. Ab khush???

_105680189_2513ab25-4a4a-4ec8-a907-cc55cab3ab42.jpg

نے عمران کو امریکہ اَتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں جا کر کشمیر کو مذہبی رنگ نہ دینا یہ علاقائی سیاسی معاملہ ہے اس بارہ آپس میں بات کر کے حل نکالیں۔ MBA

ایران کے معاملے میں درمیان نہ انا۔ ہم خود دیکھ رہے ہیں پاکستان کو بولنے کی ضرورت نہیں

شہزادے نے اپنا جہاز دیا کہ اس پر امریکہ جاؤ۔ اس لئے عمران نے بیوی کو جدّہ چھوڑا تا کہ واپسی پر ساتھ لے لوں گا

اب نیویارک میں ہوتا کیا ہے

نیویارک پہنچ کر ٹرمپ سے ملاقات میں ایران کے ساتھ بات کروانے کا عمران نےوعدہ کر دیا

شاہ محمود نے سعودی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ کشمیر کے بارہ عمران کی تقریر سے قبل بیان دے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود کو جھاڑ دیا کہ عمران کو شہزادے نے جو کہا ہے وہ ہی کریں

عمران نے نیو یارک میں مسلم اُمّہ کے کشمیر پر تجارتی مفادات کی خاطر ساتھ نہ دینے پر شکوے کئے اوربیانات داغے اور تقریر میں بھی یہی کیا۔ اور اسلامی دنیا کا چیمپین بننے کی پوری کوشش کی

۔ تقریر کے بعد سعودی شہزادے کےخاص جہاز پر عمران جدہ کے راستے پاکستان کے لئے روانہ ہوگیا

۵۔ سعودی وزیر خارجہ کی شہزادے سے عمران کی تقریر کے بعد بات ہوئی اور اس نے پوری رپورٹ دی ۔ شہزادہ انتہائی ناراض ہوا اور کہا کہ عمران سے جہاز واپس لے لو

۶- عمران جہاز میں روانہ ہو چکا تھا اور مانٹریال کے لگ بھگ تھا۔ سعودی حکام نے جہاز کے پائلٹ کو واپس نیویارک اَنے کا حکم دیا۔ اور کہا کہ جہاز میں فنی خرابی ہے اٹلانٹک پار نہیں کر سکتے۔ اگر فنی خرابی تھی تو جہاز مانٹریال یا ٹورانٹو اُتار لیا جاتا چھوٹا جہاز تھا کینیڈا میں کہیں بھی اُتر سکتا تھا واپس اڑھائی گھنٹے کا سفر کرکے نیویارک جانا ایوی ایشن کے قانون کی سخت خلاف ورزی ہے

۷- نیویارک واپس انے پر عمران کو صاف بتا دیا گیا کہ شہزادے نےجہاز واپس لے لیا ہے۔ اب اپنا انتظام خود کر لیں

۸۔ اس وقت جدّہ کے لئے کوئی فلائٹ نہیں تھی۔ رات ہوٹل میں چلے گئے اگلے دن جدّہ ڈائریکٹ فلائیٹ صرف سعودی ایر لائن کی تھی اُس میں سیٹیں بُک کروائیں گئیں۔ جدّہ ائرپرٹ پر کوئی سعودی اعلی حکام نہ تھے جدّہ ائیر پورٹ پر تین گھنٹے اگلی فلائیٹ کا انتظار کیا بیوی کو ساتھ لیا اور اس طرح پاکستان واپس پہنچے

ابھی سب عالمی مغربی طاقتیں عمران کی ایٹمی دھمکی پر گہرا ردّعمل دینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اور عمران کو قذافی اور صدام کے طور پر دیکھ کر حکمت عملی بنا رہے ہیں

سب باقی باتیں ٹھیک یا غلط لیکن ایک بات قابل غور کہ فنی خرابی کی صورت میں جہاز کو قریب تریں ائیرپورٹ پر اُترنا چاہیے تھا نہ کہ تین گھنٹے کی طویل پرواز سے واپس امریکہ جانا جو ہر حال میں انتہائی خطرناک تھا ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
BS has no legs. Maybe we need to make the convicted Nawaz PM of WhatsApp as your desperation to see him in power is getting worst every day. This way the king's wish of being a PM again would be fulfilled and he like Altaf can address you darbaris everyday via WhatsApp. Ab khush???
Nheen na yaaar. Mujhey NS koi watsapp nheen bhejta. Men kesy khush ho sukta hoon.
 
Back
Top