نیب نے پنجاب کے ایک اور صوبائی وزیرکو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔

Resilient

Minister (2k+ posts)
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے ایک اور صوبائی وزیر کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔

نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو بھی تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ محسن لغاری کو 4 مئی کو تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم محسن لغاری سے تفتیش کرے گی محسن لغاری کو 2018 تا 2019 میں شوگر سبسڈی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس سے قبل نیب نے سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کو طلب کیا اور پنجاب کے صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال کو بھی طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور

میاں اسلم پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میاں اسلم سے تفتیش کرے گی، نیب نے میاں اسلم کو 2018 تا 2019 شوگر پر سبسڈی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی ہے۔

نیب کی جانب سے میاں اسلم سے ایکسپورٹ کا اجازت نامہ دینے کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Good to hear that.
Nobody should be spared if involved in a corruption of even one rupee.
Zero Tolerance to corruption. Do you agree???
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Good to hear that.
Nobody should be spared if involved in a corruption of even one rupee.
Zero Tolerance to corruption. Do you agree???

بہت دیر کردی ، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا ، ان لوگوں نے ملکی چینی سبسڈی دے کر ایکسپورٹ کردی اور عوام کو ایک سو دس ارب کا چونا لگ گیا ، غیر متعلقه لوگ جن کی ملیں بھی بند تھیں انہوں نے تو جیلیں کاٹیں یہ مزے سے منسٹریاں انجوائے کرتے رہے ، اب بھی صرف بلایا ہی ہے گرفتار تو نہیں کیا
 
گرفتار بھی ہو جائیں گے اور جنہوں نے جرم کیا سزا تو انہیں بہرحال ملے گی . جلد یا بدیر​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Good to hear that.
Nobody should be spared if involved in a corruption of even one rupee.
Zero Tolerance to corruption. Do you agree???
اوے قوم کو گڑتی دے رھے ہے ڈاکٹر صاب -- دیکھیں نا سننے میں آرہا ہے کہ نکے چور کو لوہار کورٹ نے پھر چھوڑ دیا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Phathwari aysi baygherat qoum hay jis nay aaj tak apnay choor daku maai baap say sawal kiya kay yeh najaaiz doulat kahan say aai?
Woh mafroor daku khud kehta hay kay agar doulat amdani say ziada hay tu tumhain kiya. Check karo iss 3 dafa pm rehnay walay ka mental caliber. LAANAT HAY BHAI.
Jabkay insafian nay kabhi kisi ko defend nahi kiya.
Yeh phatwari financially corrupt hain kay nahi laykin intellectually corrupt zaroor hain.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏بڑے بے شرم لوگ دیکھے لیکن شریف خاندان سے ذیادہ بےشرم نہں دیکھا
باپ convict،بھائ مفرور،چاچا چور،cousins مفرور اور چور۔۔یہ عورت خود convict
ایک نمبر جھوٹی
جج خرید سکتے ھو عزت نہں