نواز شریف کو واپس نہ لانے کی عمرانی سازش

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
×
Very soon we will Raja talking about how Imran Khan influenced late Mian Sharif to conceive Nawaz Sharif. ye sab sazish hai, Imran Khan bohat pahlay se plan ker raha hai.

Nawaz Sharif tu kab ka ilaaj kerwa ker jail wapis anay kay liyay ready tha, IK nay sab kharab ker diya.
No Munawarkhan i will not do that. But i will keep telling you what IK thinks about you - - - - the followers
 

Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
پہلے عمران خان نے نواز شریف کو اپنی سرپرستی میں ملک سے باہر بھجوایا - اور جب کہ ماحول بننا شروع ہوا کہ نواز شریف کو
ملک میں واپس لایا جاۓ تو عمران خان نے سازش کر یقینی بنایا کہ نواز شریف ملک میں واپس آ ہی نہ جاے

یہ یقینی بنانے کے لئے عمران خان نے نواز شریف پر سنگین غداری کا مقدمہ بنا دیا --- عمران خان جانتا ہے کہ پاکستان میں سگین غداری کے مقدمے کی سزا - صرف سزا موت ہوتی ہے
یہ مقدمہ دائر کر کے عمران خان نے
نمبر ایک : پاکستان کے عدالتی نظام کو گھٹیا اور انصاف کی دھجیاں بکھیرنے والا ثابت کیا
نمبر دو : اپنی حکومت کو گھٹیا اور قینہ پرست ثابت کیا
اور اس بات کو یقینی بنایا کہ ہوش مند دنیا اس کی مخالفت کرے اور نواز شریف کو کسی بھی صورت میں پاکستان کے حوالے نہ کرے

لیکن سب سے بڑی بات یہ کہ عمران خان سے ثابت کیا کہ وہ اپنے فولورز کو ڈگ ڈگی پر ناچنے والا باندروں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتا - منہ سے ان کو تسلیاں دیتا رہتا ہے - لیکن اندر سے نواز شریف کی حمایت کرتا ہے

نوٹ: دلپشوری تھریڈ
Mery london to kia pakistan ma bhi koi jaidaad nahi. Allah ki qasam ???
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
پہلے عمران خان نے نواز شریف کو اپنی سرپرستی میں ملک سے باہر بھجوایا - اور جب کہ ماحول بننا شروع ہوا کہ نواز شریف کو
ملک میں واپس لایا جاۓ تو عمران خان نے سازش کر یقینی بنایا کہ نواز شریف ملک میں واپس آ ہی نہ جاے

یہ یقینی بنانے کے لئے عمران خان نے نواز شریف پر سنگین غداری کا مقدمہ بنا دیا --- عمران خان جانتا ہے کہ پاکستان میں سگین غداری کے مقدمے کی سزا - صرف سزا موت ہوتی ہے
یہ مقدمہ دائر کر کے عمران خان نے
نمبر ایک : پاکستان کے عدالتی نظام کو گھٹیا اور انصاف کی دھجیاں بکھیرنے والا ثابت کیا
نمبر دو : اپنی حکومت کو گھٹیا اور قینہ پرست ثابت کیا
اور اس بات کو یقینی بنایا کہ ہوش مند دنیا اس کی مخالفت کرے اور نواز شریف کو کسی بھی صورت میں پاکستان کے حوالے نہ کرے

لیکن سب سے بڑی بات یہ کہ عمران خان سے ثابت کیا کہ وہ اپنے فولورز کو ڈگ ڈگی پر ناچنے والا باندروں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتا - منہ سے ان کو تسلیاں دیتا رہتا ہے - لیکن اندر سے نواز شریف کی حمایت کرتا ہے

نوٹ: دلپشوری تھریڈ

LoLu aur tum logg kehtaay ho khan ko Politicsss nahi aati