نوازشریف کو وطن واپس لانے کیلئے حکومت کا لاہورہائیکورٹ جانیکا فیصلہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
زندگی میں اور بھی مسائل ہیں محبت کے سوا
پیارے پیارے ببلو ڈبلو گول مٹول جینز نیکر شارٹ میں ملبوس یوتھیا بھائیو آو اور کچھ زیادہ اہم اشوز پر بات کریں ماحولیاتی تباہی پر بات کریں
پاکستان کو تباہ کرنے والی مافیاز کھیت ،جنگل اور باغات کو کاٹ کر کالونیز بنارہی ہیں اور خوبصورت پہاڑوں، چشموں اور پرندوں کو مٹانے کے درپے ہیں، انکوکیسے بچانا ہے اس پر بات کریں اور اپنے ملک کی رہی سہی خوبصورتی کو ان درندوں سے بچانے کیلے آواز اٹھائیں