نعیم بخاری نے نواز کیلئے وہ نکتہ میڈیا پر کہہ دیا جسکو نواز نے اپنا کر عزیز یہ سے جان چھڑائی

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
نعیم بخاری کے نکتہ دفاع نے نواز شریف کے دفاعی ٹیم وہ نکتہ تنظزیہ اور پھو ت مارتے یوں ہی بتا دیا جو نواز وکیلوں کی فوج جو کروڑوں روپے لیکر بھی نہ سوچ سکی تھی ،اب اس نکتہ کو اپناتے ہوئے نواز شریف نے یہ موقف اپنایا کہ عزیز یہ اسٹیل سے میرا کوئی لینا دینا نہیں اس پروجیکٹ کی فائیننسنگ میرے بچوں کے دادا نے کی تھی،مجھے اسکے بارے میں کچھ علم نہیں اسکا جواب میرے والد اللہ کی عدالت میں دے رہے ہونگے۔

5af61c2bbf3b9.jpg


یہی وہ نکتہ ہے جو نعیم بخاری گزشتہ کئی سالوں سے مختلف ٹی ویز چینلز پر کہتے آئے ہیں،جبکہ ماضی کے عدالتی بیانوں میں نواز شریف اور اسکے ڈیفینس وکیل اس پروجیکٹ کی منی ٹریل دیتے دیتے تھک رہے تھے ۔مجھے یقین ہوجائے گا کہ عدالت خداناخواستہ ملی ہوئی ہے اگر اب عدالت نواز شریف کے اس نئے بیان کو مستند مان کر قبول کر لیتی ہے جسے بعد میں نواز شریف کے بری ہونے میں معاون مانا جاسکتا ہے پلس ( اللہ کی عنایت) آسہی لئے کہتے ہیں کم بولنا چاہئے یا سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے۔

ویسے یہ بھی ممکن ہے نعیم بخاری کو نواز شریف کے جھوٹے کھانا کھانے پر رحم آگیا ہو اور جان بوجھ کر اسے رہائی دلا رہے ہوں۔ولولہ عالم بال ثواب۔ میں کوئی قانون دان نہیں یہ میری اپنی سوچ ہے میں کروڑوں روپے لینے والے وکیلوں کو قانون دہانی نہیں سکھا سکتا۔
 
Last edited by a moderator:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
قطری خط کے بعد نواز سانپ شریف کی جان نہیں چھوٹے گی
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اچھا نہیں لگتا آپ حضرات کے نام بھی لینا۔ علامہ مرحوم سے بڑا اردو پروفیسر آپکے “ کرار ، جوید” وغیرہ کی تصحیح نہیں کر اسکا، خودی برپا ئ میں خود بے خود ہوئے۔
سور کے قیمے کے ( چھوٹے دا کھانا) کباب کھاتے مؤجاں ہی مؤجاں کرو، تمہیں اس مضمون کی روح سے بحث نہیں مگر اس کی ؟ طرح ٹانگ پکڑنا۔
ویسے میرے اورجنل مضمون میں واللہ میں نے لکھا نہجانے کس نے شرارت