نریندرمودی نے عمران خان کو منہ نہیں لگایا۔ نوازشریف

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ فوج بھٹو اور شریف کو معاف کرو اور ان کو دوبارہ اقتدار دو

اور الزام پاکستانیو پر لگا دو
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جب ان کے لانے والی فوج کو ۵۰ سال سے شرم نہیں آئی

تو تم پاکستانی کس منہ سے بکواس کرتے ہو

بھٹو اور شریف خدا پاکستانی ہیں، ان کی عبادت کرو فوج نے بھی یہ ہی ہمیں سیکھایا ہے
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
نریندر مودی نے نواز شریف کو منہ لگایا تھا، جس کے نتیجے میں نواز شریف گابھن ہوا اور پنامہ نامی بچے کو جنم دیا۔ آج اس ناہنجار اولاد کے کئے کی سزا بھگت رہا ہے۔
😂
 

shafali

Minister (2k+ posts)
مودی نے عمران خان کو منہ نہیں لگایا لیکن نواز شریف کو لگا یا۔ اس ڈنگر کو پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ کتنی بڑی بات کہ گیا ہے۔ مودی میں پاکستان کی نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور وہ صرف پاکستان کے دشمنوں اور غداروں کو منہ لگاتا ہے۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Leken ab fujj nay in kutoon ko hadi dalna band ker deya ha.
وہ کتے پاکستانی ہم ہیں، جن کو نہ کبھی ہڈی ملی نہ ملنی ہے۔
شریف اور بھٹو کو ہڈی ملتی رہے گی۔

آخر کار فوج کا بھی کچھ وقار ہے وہ پاکستانیوں کے ساتھ کتے والا سلوک نہیں کرے گی تو کس کے ساتھ۔
 

Cape Kahloon

Minister (2k+ posts)
Woh
وہ کتے پاکستانی ہم ہیں، جن کو نہ کبھی ہڈی ملی نہ ملنی ہے۔
شریف اور بھٹو کو ہڈی ملتی رہے گی۔

آخر کار فوج کا بھی کچھ وقار ہے وہ پاکستانیوں کے ساتھ کتے والا سلوک نہیں کرے گی تو کس کے ساتھ۔
tu pher kutay ek war faer share oor zardai sub
Per bhari kha ker na dum helain oor na paoon
Chatain.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion