میں لوگوں کو بتا رہا ہوں جو جاوید چودھری نے بیانیہ دیا وہ غلط ہے :شہباز گل

ts_rana

Minister (2k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ اگر پاکستانی میڈیا پر اسحاق ڈار کے انٹرویو کی پابندی نہ ہوتی تو وہ کبھی بھی بی بی سی انٹرویو نہ دیتا اور نہ ہی ہمارے صحافیوں کو پتا چلتا کہ وہ کتنے نکمے ، جانب دار اور غلامانہ سوچ کے مالک ہیں ۔ ڈار کے انٹرویونے صرف ڈار کو ہی نہیں بلکہ ہمارے غلام صحافیوں کو بھی بے نقاب کیا ہے جن کی چیخیں سارا پاکستان سن رہا ہے۔